06/08/2025
پی ٹی آئی آئرلینڈ پاکستانی کونسل خانے کے سامنے اجتجاج کیا ہے پاکستان اندر انسانی حقوق کی پامالی اور پی ٹی آئی کاکنوں ظلم کرنا بند کرو سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کرو -وہ وقت دور جب یہ ظالم کا دور ختم ہو گا جلد پاکستان کی عوام کی حکومت ہو گی -انشاآللہ