Islamabad to Tel Aviv

Islamabad to Tel Aviv The purpose of this page is to open a dialogue for a diplomatic ties between Pakistan and Israel. Th

30/07/2023

پچھلے 4 ہزار سال سے بنی اسرائیل صدقے کی رسم ادا کرتے آ رہے ہیں جو آج کی تاریخ تک جاری ہے۔ بعد میں چھٹی صدی عیسوی میں مسلمانوں نے بھی اس رسم کو شروع کیا جو آج تک جاری ہے۔

Chag Sameach Shavuot! חג שמח שבועות!Shabbat Shalom!שבת שלום! Wishing all of my Jewish friends and family, and to all who...
26/05/2023

Chag Sameach Shavuot!
חג שמח שבועות!
Shabbat Shalom!
שבת שלום!

Wishing all of my Jewish friends and family, and to all who celebrate, a blessed, joyous and restful Shavuot (and Shabbat)! Although often overshadowed by the other two well-known festival holidays of Pesach (Passover) and Sukkot, Shavuot, a harvest festival and the Festival of Weeks, occurring roughly around Christian Pentecost, represents the culmination of the intense spiritual journey that our ancestors underwent in the desert for 50 days in anticipation of the most important moment in our faith, the receiving of our Holy Torah at Mount Sinai.

While we no longer make sacrifices and present barley in 2023, from Pesach until now, in a period known as Counting the Omer, many of us still memorialize this journey by counting 50 days, with special Kabbalistic ”sefirot” (aspects of G-d) that we reflect on each night, and enjoy a special rest on this day, a day commemorating the willingness of my people to serve HaShem and to submit to his will for generations to come.

So, this year, whether it’s your first or 100th time celebrating, I urge you to take a moment to appreciate this day. May His love and mercy continue to shine on us all.
🙏🏻 ❤️ 🕊️✡️

30/05/2022

احمد قریشی پاکستان کے ایک سینیئر صحافی ہیں جو حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کر کے آئے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے محرکات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتا رہے ہیں کہ اس دورے کی اجازت کس نے دی۔۔۔

بنجر زمین  پر بارش کا پہلا قطرہ۔۔۔
16/05/2022

بنجر زمین پر بارش کا پہلا قطرہ۔۔۔

پاکستانی نژاد اور پاکستانی شہریوں کا ایک وفد اسرائیل میں موجود ہے، جہاں اس وفد کے شرکا نے پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اہم مقامات کے دورے کیے ہیں اور اسرائیل کے صدر سمیت اہم شخ....

Some good news..
21/02/2022

Some good news..

تل ابیب(مانیٹرنگ، این این آئی)اسرائیلی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے جن کے س...

صدقہ(צדקה)عبرانی زبان کے لفظ ”صدقہ“ کا معنی اگرچہ  ”صداقت“ ہے، لیکن یہ  لفظ  ایک ایسی خیرات کےمعنوں میں استعمال ہوتا ہے ...
05/01/2022

صدقہ(צדקה)
عبرانی زبان کے لفظ ”صدقہ“ کا معنی اگرچہ ”صداقت“ ہے، لیکن یہ لفظ ایک ایسی خیرات کےمعنوں میں استعمال ہوتا ہے جوکسی شخص کی رضاکارانہ سخاوت یا فیاضی کا اظہار نہیں بلکہ کوئی یہودی اسے اپنی اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری سمجھتے ہوئے غریب لوگوں کی مدد کے لیے خیرات کرے۔
صدقہ دینا صرف امیروں پر ہی نہیں بلکہ کم آمدنی والوں پر بھی فرض ہے۔ کیونکہ اس سے معاشرے میں انصاف اور امن قائم ہوتا ہے، چنانچہ معاشی حیثیت سے بالا ہو کر ہر یہودی کو غریب لوگوں کو صدقہ دینا ہوتا ہے۔ صدقہ دینے سے خدا اس قدر خوش ہوتا ہے کہ وہ صدقہ دینے والے شخص کے متعلق پہلے سے کیے گئے کسی ناگوار فیصلے کو تبدیل کر سکتا ہے۔ صدقے کی اس اہمیت کے پیش نظر ہر گھر میں ایک چھوٹا سا بکس ہوتا ہے جس میں صدقے کی رقم جمع ہوتی ہے۔
بارہویں صدی کے یہودی عالم موسی بن میمون نے صدقے کے آٹھ درجے مقرر کیے ہیں۔ جو بالترتیب یوں ہیں۔
1: کسی ضرورت مند شخص کو بلا سود قرض دینا، کسی ضرورت مند شخص کے ساتھ شراکت قائم کرنا، کسی ضرورت مند شخص کو عطیہ دینا، کسی ضرورت مند شخص کے لیے نوکری تلاش کرنا،۔ یہاں قرض، شراکت، عطیہ ، یا ملازمت کا انتظام ایسے کیے جانے کی ہدایت ہے کہ وہ اس صدقے کو پانے کے بعد دوسروں کے سہارے پر زندہ رہنے کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکے۔ یہ صدقے کی ارفع ترین شکل ہے۔
2:کسی نامعلوم شخص کو صدقہ دیتے ہوئے خود کو ظاہر نہ کرنا، بلکہ اس کے لیے کسی ایسے قابل اعتماد ادارے یا شخص کی مدد لینا جو صدقے کے عمل کو بے عیب انداز میں انجام دینے سے واقف ہو۔
3: خود کو ظاہر نہ کرتے ہوئے کسی شناسا کو گمنام انداز میں صدقہ دینا۔
4:کسی شناشا کو کھلے عام صدقہ دینا
5:کسی کے مانگنے سے پہلے ہی اُسے صدقہ دینا
6:مانگے جانے کے بعد مناسب صدقہ دینا
7:خوشی سے صدقہ دینا، لیکن ناکافی مقدار
8:ترس کھا کر دینا۔ یعنی کسی کی بُری حالت دیکھ کر رحم کے جذبات کے تحت دینا، نہ کہ اسے اپنی ذمہ داری سمجھ کر دینا۔ (ایک اور ترجمے میں ایسے صدقے کو "بے دلی سے دینا" کیا گیا ہے)۔
صدقہ کوئی بوجھ نہیں ہے کہ جو سامنے آئے اُسے صدقہ دے کر اس بوجھ سے چھٹکارا پایا جائے، بلکہ اس کے لیے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ کوئی واقعی صدقے کا مستحق ہے اور صدقہ لینے والا اسے مناسب انداز میں استعمال کرے گا۔ "کسی غریب کا پیسہ مت چراؤ" کا یہی معنی ہیں کہ جو صدقہ تم کرتے ہو، وہ پیسے تمھارے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے تمھارے پاس امانت پڑے ہوئے ہیں،لہٰذا اس بات کو یقینی بناؤ کہ صدقہ کی رقم مستحق لوگوں تک پہنچے۔ اس کے لیے پامونم نامی خیراتی تنظیم ہے جو موسی بن میمون کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے صدقہ تقسیم کرتی ہے۔
عام طور پر یہودی اپنی آمدن کا دس فیصد کسی ضرورت مند کو صدقہ کرتے ہیں ، اور اگر کوئی ضرورت مند نہ ملے تو یہ صدقہ کسی خیراتی ادارے کو دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مخصوص دنوں میں بھی صدقہ دیا جاتا ہے، جیسے شادی کے موقع پر دولہا اور دلہن والے صدقہ دیتے ہیں۔عید فسح (یہودیوں کی فرعون کی قید سے رہائی پانے کی خوشی پر منائی جانے والی عید)جو سات دن تک منائی جاتی ہے، میں بھوکے اجنبیوں کو کھانا کھلانا بھی صدقے کی ایک شکل ہے۔

SOME ASPECTS OF JUDAISM & BIBLEیہودی دو طریقوں سے یہودی ہوتے ہیں. ایک وہ جن کی ماں یہودی ہو باپ چاہے کسی بھی مذہب کا ہو....
12/10/2021

SOME ASPECTS OF JUDAISM & BIBLE

یہودی دو طریقوں سے یہودی ہوتے ہیں. ایک وہ جن کی ماں یہودی ہو باپ چاہے کسی بھی مذہب کا ہو. دوسرا مذہب تبدیل کرکے یہودی بن سکتے ہیں. یہودیت میں تین بنیادی فرقے ہیں.

پہلا Orthodox (کٹر یہودی)
دوسرا Conservative (قدامت پسند)
اور تیسرا Reform (اصلاح پسند)

کٹراور قدامت پسند یہودیت میں ماں کا یہودی ہونا لازم ہے. اگر باپ یہودی ہو اور ماں کسی اور مذہب کی تو اولاد یہودی نہیں ہوگی٫ بلکہ اسے مذہب تبدیل کرنا پڑے گا٫ بالکل ایسے ہی جیسے کوئی مسلمان، ہندو، عیسائی یا کسی اور مذہب کا انسان یہودی مذہب اپنانا چاہے.
تقریباَؔ پچھلے تیس سالوں سے اس مسئلے کو ماڈرن یا اصلاح پسند یہودی کوئی خاص اہمیت نہیں دیتے. اگر ماں یا باپ میں سے کوئی ایک بھی یہودی ہے تو وہ ماڈرن یا اصلاح پسند یہودی حلقوں میں یہودی ہی تسلیم کر لیا جاتا ہے.لیکن آرتھوڈوکس یہودیت میں ماں کے یہودی ہونے والی شرط اب بھی رائج ہے.
یہودی دوسرےمذاہب کے لوگوں کو یہودی مذہب اپنانے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتے، سوائے ان کے جن کی ماں غیریہودی ہو اور باپ یہودی مذہب کا پیروکار.
یہ بات درست ہے کہ یہودی اپنا مذہب پھیلانے کے لیے کوئی کاوش نہیں کرتے٫ لیکن اگر کوئی انکا مذہب اپنانا چاہے تو اسے منع بھی نہیں کرتے.
یہودیت اپنانے میں ایک طویل مدت درکار ہوتی ہے جس کا دورانیہ سالوں پر محیط ہوتا ہے. یہودی مذہب کی لاتعداد کتابیں پڑھنی پڑتی ہیں اور مختلف امتحانی درجوں پر پورا اترنا ہوتا ہے. اپنے پرانے مذہب سے مکمل انکار اور لاتعلقی کا حلف لینا ہوتا ہے, اور سب سے آخری مرحلے میں ہاتھ کی کسی انگلی سے پن جیسی شے چبھو کر ایک قطرہ خون نکالنا ہوتا ہے, اور اگر مرد کی پہلے سے ختنہ نہ ہوئی ہو تو ختنہ کرانی پڑتی ہے.
اچھا یہودی بننے کے لیۓ دن میں تین بار صبح٫ دوپہر اور شام عبادت کرنی ہوتی ہے. باجماعت عبادت افضل ہے جس کے لیۓ کم سے کم دس افراد لازمی ہیں.
کتابیں جو تبدیلی مذہب کے لئے پڑھنی پڑتی ہیں ان میں بائبل جو عبرانی زبان میں Tanakh کہلاتی ہے اس کی کمپوزیشن کچھ اس طرح ہے کہ پہلی پانچ کتابیں جن میں Genesis, Exodus, Leviticus ,Number اور Deuteronomy شامل ہیں توریت یا First five books of Moses یا Pentateuch کہلاتی ہیں.
ان پانچ کتابوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت موسی نے لکھی ہیں. یہ پانچ کتابیں یہودیوں کے لیۓ قانون٫ شریعت اور دیگر مذہبی عقائد کی بنیاد ہیں.
بائبل کے دوسرے حصے میں بارہ کتابیں ہیں جو ہسٹوریکل کتابیں کہلاتی ہیں.
جس میںJoshua, Judges, Ruth, First Samuel, Second Samuel,First Kings, Second Kings, First Chronicles, Second Chronicles, Ezra, Nehemiah, Esthe شامل ہیں.
بائبل کے تیسرے حصے میں پانچ کتابیں ہیںJob, Psalms, Proverbs, Ecclesiastes, Song of Solomon جو شاعرانہ کتابیں کہلاتی ہیں.
چوتھے حصے میں17کتابیں ہیں, پہلی 5 کتابیں Isaiah, Jeremiah, Lamentations, Ezekiel, Daniel بڑے (Major Prophets) پیغمبروں کی ہیں اور آخری 12 کتابیں Hosea, Joel, Mos, Obadiah, Jonah, Micah, Nahum, Habakkuk, Zephaniah, Haggai, Zechariah, Malachi چھوٹے (Minor Prophets) کے بارے میں ہیں.
بائبل کے بعد یہودیوں کی سب سے اہم مذہبی کتاب تالمڈ (Talmud) ہے یہ Rabbinic کتاب ہے جو میسوپوٹیمیا میں دوران اسیری لکھی گئ یہ کتاب Babylonian Talmud کہلاتی ہے. ایک اور ٹالمڈ بھی بھی ہے جو یروشلم ٹالمڈ کہلاتی ہے، اسے یہودی مذہبی حلقے پڑھتے تو ہیں لیکن اسکی اہميت Babylonian Talmud جیسی نہیں. اسکے علاوہ دیگر مذہبی کتابیں Mishnah, Midrash, Halakah, Kabbalah, Gemara, Haggadah بھی ہیں.

نوٹ: یہودی حضرت سموئیل، حضرت داود اورحضرت سلیمان کوپیغمبر نہیں بلکہ بادشاہ مانتے ہیں۔

20/09/2021

Ahead of Shabbat, the only thing we all need is love, peace and affection for each other.

Chagh Sukkut Sameach

That makes sense...🤣🤣🤣
18/09/2021

That makes sense...🤣🤣🤣

Today our dear friend Sam Fisher passed away 💔 He was murdered by the extremist thugs, insider job in prison, who cut hi...
02/09/2021

Today our dear friend Sam Fisher passed away 💔 He was murdered by the extremist thugs, insider job in prison, who cut his throat for supporting Israel and helping Jews and Christians within Pakistan. The police took him to hospital where he succumbed to his wounds.

Absolutely heartbroken. Sam was, and I suspect still is, a kind and loving soul who always - ALWAYS - did the right thing and stood up for goodness and friendship, regardless of the great threat to his personal security. I so so wish more could be done to protect those who are our friends, and are true warriors for peace.

I don’t believe it is a coincidence that the Taliban’s affiliates and ‘people’ are emboldened so. I place blame on the political Left and supporters of the Biden Administration. Shame on you all.

May Sam know no more suffering, we love you warrior Sam 🙏🏻🤍

18/07/2021

Today is the saddest day in the Jewish calendar - Tisha B'Av.
Here's why >>

Address

Haifa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad to Tel Aviv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share