Ilma Zainab

Ilma Zainab Dear friends! I heartily welcome all of you in the Ilma Zainab channel

01/01/2026
آئیں ہم سب انسان آج انسانیت کو بچانے کی پہل کریں گے۔ آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی کی خوشی کا سبب بن سکتی ہے۔ صاحب ثروت لوگوں ...
28/11/2023

آئیں ہم سب انسان آج انسانیت کو بچانے کی پہل کریں گے۔

آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی کی خوشی کا سبب بن سکتی ہے۔

صاحب ثروت لوگوں سے امداد کی اپیل کی جاتی ہے۔
اور سارے لوگوں سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے ۔ 🤲🤲
❤️❤️

۔مسیحی بہن بھائیو! ہم عَلؔیؑ والے شرمندہ ہیں اِنہوں نے اپنے نبؐی کے گھرانے احترام نہ کیا۔۔۔۔۔! 😢 تمہارے نبؑی کے گھر کا ک...
19/08/2023

۔
مسیحی بہن بھائیو! ہم عَلؔیؑ والے شرمندہ ہیں اِنہوں نے اپنے نبؐی کے گھرانے احترام نہ کیا۔۔۔۔۔! 😢
تمہارے نبؑی کے گھر کا کیا احترام کرتے۔۔۔۔۔؟

Blood donation camp chittergul 10th muharram 2023
01/08/2023

Blood donation camp chittergul 10th muharram 2023

*بچوں کی مجلس..... مرحوم آیت اللہ سید علی اکبر کوثری جو کہ آیت الله العظمیٰ خمینی اور دوسرے بزرگ علماء کرام کے ہاں مجالس...
22/07/2023

*بچوں کی مجلس.....

مرحوم آیت اللہ سید علی اکبر کوثری جو کہ آیت الله العظمیٰ خمینی اور دوسرے بزرگ علماء کرام کے ہاں مجالس پڑھا کرتے تھے فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ روز عاشور، میں ایک جگہ مجلس پڑھ رہا تھا کہ اختتام مجلس پر محلے کے کچھ چھوٹے بچے آے اور ان میں سے ایک چھوٹی بچی نے کہا:

ﺁﻏﺎ ﮐﻮﺛﺮﯼ ﺁﭖ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺠﻠﺲ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺁﺝ ﺁﭖ ہم ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺠﻠﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﻠﺲ ﭘﮍﮬﯿﮟ

ﺁﯾﺖ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﻮﺛﺮﯼ کہتے ہیں میں نے کہا:

ﺑﭽﻮ ﺁﺝ ﺭﻭﺯ ﻋﺎﺷﻮﺭﻩ ہے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺌﯽ جگہ ﭘﺮ مجالس ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﯿﺎ ہوﺍ ہے، ﺁﺝ ﻭﻗﺖ نہیں ہے

ﯾﻪ ﺳﻨﻨﺎ ﺗﮭﺎ کہ وہ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﭽﯽ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﻧﺮﻡ پڑ گیا ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﭨﮭﯿﮏ ہے ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺨﺘﺼﺮ سی ﻣﺠﻠﺲ ﭘﮍﮬﻮﮞ ﮔﺎ

میں ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ساتھ ﺭﻭﺍنہ ہوا ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﮯ ﮐﭽﯽ ﺟﮕﻪ ﭘﺮ ﻣﺠﻠﺲ ﺗﮭﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ کچھ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﮯ

ﻣﯿﮟ وہاﮞ ﮐﭽﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ بیٹھ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺟﻤﻠﮯ ﻓﻀﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﻌﺮ ﭘﮍﮬﺎ اور ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻣﺼﺎﺋﺐ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﻣﺠﻠﺲ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮐﮯ ﺍُﭨﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ بچے ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﭼﺎئے پئیے ﺑﻐﯿﺮ ہم ﺁﭘﮑﻮ ﺟﺎﻧﮯ نہیں ﺩﯾﻨﮕﮯ

پھر ﺍیک پیالی ﭼﺎئے ﮐﯽ ﻻﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﻮ ﮐﻪ ﭨﮭﻨﮉﯼ ہو ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭﯼ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﺎئے ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﻧﮧ ہو ﮔﯿﺎ

ﺷﺎﻡ ﻋﺎﺷﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﻏﺮﯾﺒﺎﮞ ﮐﯽ ﻣﺠﺎﻟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮ ﮔﯿﺎ
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺎﺏ ﻓﺎﻃﻤﻪ ﺍﻟﺰﮬﺮﺍﺀ سلام اللہ علیھا ﺗﺸﺮﯾﻒ لائیں ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎیا کہ ﺁﺝ ﮐﯽ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﻠﺲ ﻗﺒﻮﻝ نہیں ﮐﯽ گئی ﺳﻮﺍئے ﺍﯾﮏ ﻣﺠﻠﺲ ﮐﮯ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ، ﺑﯽ ﺑﯽ ﻣﯿﺮے سے ﮐﯿﺎ ﻏﻠﻄﯽ ہوﺋﯽ ؟

ﺟﻨﺎﺏ ﻓﺎﻃﻤﻪ ﺍﻟﺰﮬﺮﺍﺀ سلام اللہ علیھا ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کہ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﯽ مجالس ہمارﯼ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ نہیں ﭘﮍﮬﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺝ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﭽﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﭘﺮ جو ﻣﺠﻠﺲ تم نے ﭘﮍﮬﯽ ﻭﻩ ہم ﻧﮯ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯽ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻭہاﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﯽ
ﻟﯿﮑﻦ تم سے ﺍﯾﮏ شکوہ ﺑﮭﯽ ہے کہ ﺗﻢ ﻧﮯ ﭼﺎئے ﮐﻮ ﭨﮭﻨﮉﺍ سمجھ ﮐﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ
تمہیں پتہ ہے! ﻭﻩ ﭼﺎئے ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ہاتھ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔😢😢
( داستانھائی عبرت آموز)

Address

Anantnag
192201

Telephone

+917889626353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilma Zainab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category