Pakhtoon Telecom

Call Directions

Pakhtoon Telecom The best Telecom Centre in South Kashmir valley, sales Mobile phone, other electronic devices, photography, photostat, online form, online fee and much
(2)

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَIndeed, to Allah we belong, and to Him we shall return.It is with profound s...
27/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Indeed, to Allah we belong, and to Him we shall return.

It is with profound sorrow that we inform you of the passing of Mr. Abdul Aziz Khan, a resident of Lalpora Wantrag, who was a retired employee of the PHE Department.

The Namaz-e-Janazah (funeral prayer) will be offered at 10:00 AM.

May Almighty Allah forgive his shortcomings, shower His infinite mercy upon him, grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous, and bless his family with patience, strength, and steadfastness during this difficult time.

Ameen, Ya Rabbal Alameen

25/06/2026


Apply before 1st July – Hurry Up

25/06/2026



پختونوں نے تاریخ میں ایسے عظیم کارنامے سرانجام دیے ہیں جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ پختون ایک بہادر مہمان نواز غیرت مند ...
24/06/2026

پختونوں نے تاریخ میں ایسے عظیم کارنامے سرانجام دیے ہیں جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ پختون ایک بہادر مہمان نواز غیرت مند اور باصلاحیت قوم ہے جس نے دنیا کے مختلف میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔آپ پختون نوجوانوں کے ہزاروں کارناموں کے بارے میں جانتے ہوں گے۔ کچھ کارنامے دنیا کے سامنے ہیں اور کچھ اب بھی پردوں کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں۔ لیکن آج میں آپ کو دو ایسے عظیم پختون ہیروز سے متعارف کرانا چاہتا ہوں جن کے نام تاریخ کے سنہرے صفحات پر ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
پہلے ہیرو کا نام عبدالاحد مہمند ہے۔ وہ واحد پختون ہیں جنہوں نے خلا کا خطرناک اور تاریخی سفر کامیابی سے مکمل کیا۔ 1988 میں انہوں نے خلا میں جا کر تقریباً 9 دن گزارے اور کامیاب سائنسی مشاہدات اور تحقیق کے بعد بحفاظت زمین پر واپس آئے۔ اس سفر کی ایک خاص بات یہ بھی تھی کہ وہ اپنے ساتھ قرآن مجید لے کر گئے تھے۔ عبدالاحد مہمند نے نہ صرف پختون قوم بلکہ پوری امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کیا۔ ان کی وجہ سے پشتو زبان بھی خلا میں بولی جانے والی دنیا کی چند زبانوں میں شامل ہوگئی۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی بات لگتی ہے لیکن حقیقت میں یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جس کا خواب بھی بہت کم لوگ دیکھ سکتے ہیں۔
دوسرے عظیم ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان ہیں جن کا تعلق پختون قبیلہ ضلع اورکزئی سے تھا۔ ڈاکٹر صاحب ایک غیر معمولی سائنسدان تھے جنہوں نے انتہائی محدود وسائل اور بے شمار مشکلات کے باوجود پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔ دنیا کے طاقتور ترین ممالک بھی ایسی صلاحیت حاصل کرنے کے لیے دہائیاں صرف کرتے ہیں لیکن ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنی ذہانت محنت اور عزم سے وہ کارنامہ انجام دیا جس نے تاریخ رقم کی۔ ان کا نام آج بھی دنیا کے عظیم سائنسدانوں میں شمار ہوتا ہے۔یہ دونوں شخصیات اس بات کا ثبوت ہیں کہ اگر عزم مضبوط ہو تو ایک پختون نوجوان زمین سے آسمان تک اور سائنس سے تاریخ تک ہر میدان میں اپنا نام روشن کر سکتا ہے۔پختون قوم کو اپنے ایسے ہیروز پر فخر ہونا چاہیے کیونکہ قومیں اپنے محسنوں اور عظیم شخصیات کو یاد رکھ کر ہی آگے بڑھتی ہیں۔آپ میں سے اگر کسی کو کوئی اور پختون ہیرو یا کوئی عظیم کارنامہ یاد ہو تو کمنٹس میں ضرور بتائیں تاکہ ہم اپنی قوم کے ان گمنام اور معروف ہیروز کو خراج تحسین پیش کر سکیں۔

تحریر :ڈاکٹر سلمان خان اورکزئی

#پختون #پختونخواہ
All J&K Pakhtoon students association
Pakhtun shahmir Pakhtoon Telecom

30/05/2026



As per initial reports, two persons — Mohd Manas, resident of Wantrag Keehribal, and Mohd Iqbal Wani, resident of Keehribal — have reportedly lost their lives in the tragic Gangroo–Ramsoo road accident. Further details are awaited.
May Almighty Allah grant them Jannat-ul-Firdous and give strength to their bereaved families. Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji'un. Aur uni ghar walo ko sabar ata kry ameen

27/05/2026

🌙 Eid-ul-Adha Mubarak 🌙
✨ Akhtar De Mubarak Sha ✨

May this blessed Eid bring peace, happiness, prosperity, and countless blessings to you and your family. 🤲❤️

Remember us in your prayers. 🤲

With warm wishes from:
All J&K Pakhtoon Students Association

🤝 Join with us for:
"Equality • Unity • Peace • Love for Humanity"

📢 Follow & Support
Pakhtun Shahmir
📍 South Kashmir (Islamabad) Anantnag

🌸 Eid Mubarak to all from Pakhtoon Telecom family as well! 🌸

Follow & share for 10%discount Our team always ready for your support
19/05/2026

Follow & share for 10%discount
Our team always ready for your support

17/05/2026

Address

CHECKI ISHER DASS C. S. PORA Achabal Anantnag
Anantnag
192201

Telephone

8491084580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Telecom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share