Mufizuddin Al Riyazi

Mufizuddin Al Riyazi My Official Page

اپیل برائے دعاءالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیہ حضرت مولانا خیرالانام صاحب مدنی ہیں، ایک نہایت بااخلاق، متقی اور باعمل ...
05/04/2026

اپیل برائے دعاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ حضرت مولانا خیرالانام صاحب مدنی ہیں، ایک نہایت بااخلاق، متقی اور باعمل عالمِ دین، جو صوم و صلوٰۃ کے پابند اور صبر و قناعت کا عملی نمونہ ہیں۔
گزشتہ تقریباً 20–22 سالوں سے مسلسل ڈائیلاسس پر ہیں، اور حال ہی میں برین ہیمرج کے باعث ICU میں زیرِ علاج ہیں، علاج کے اخراجات تقریباً 9 لاکھ روپے تک پہنچ چکے ہیں، تین بچے ہیں، مگر کوئی کمانے والا نہیں، بڑا بیٹا ابھی نویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہے۔
گھریلو حالات انتہائی تشویشناک ہو چکے ہیں۔
آپ سب سے درد مندانہ گزارش ہے کہ ان کے لیے خصوصی دعا فرمائیں:
اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
(صحیح البخاری: 5742، صحیح مسلم: 2191)
اور اپنی حیثیت کے مطابق مالی تعاون بھی ضرور کریں
کم سے کم پچاس روپے ہی سہی!
یقیناً آپ کی یہ مدد اللہ تعالیٰ کے ہاں صدقۂ جاریہ اور آخرت کا قیمتی ذخیرہ بنے گی، جزاکم اللہ خیراً

دعاء گو
ابو حارث مفیض الدین الریاضی

04/04/2026
29/03/2026

آج بتاریخ 29 مارچ 2026 بروز اتوار جامعہ حسنہ میں داخلے کا پہلا دن ہے، جبکہ آئندہ کل 30 مارچ بروز پیر داخلے کا دوسرا اور آخری دن ہوگا۔
لہٰذا تمام سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو جامعہ تشریف لا کر اپنی بچیوں کا داخلہ مکمل کروا لیں، تاکہ بعد میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔
आज दिनांक 29 मार्च 2026, रविवार को जामिया हसना में प्रवेश का पहला दिन है, जबकि कल 30 मार्च, सोमवार प्रवेश का दूसरा और अंतिम दिन होगा।
अतः सभी अभिभावकों से विनम्र निवेदन है कि जितनी जल्दी संभव हो जामिया पधारकर अपनी बच्चियों का प्रवेश पूरा करवा लें, ताकि बाद में किसी प्रकार की
असुविधा न हो।
Massage ko Zarur Share Karen

20/03/2026
19/03/2026

*معہد الامام عبد الرحمٰن السدیس لتحفیظ القرآن میں آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کرکے کر سکتے ہیں 👇👇👇*
https://www.hasanah.in/mahad_sudais_admission.php

16/03/2026

ان شاءاللہ نمازِ تراویح کے بعد

12/03/2026

اعلانِ ضرورت برائے حافظ قرآن

معہد الامام عبد الرحمن السدیس لتحفیظ القرآن الکریم،
گیاری، ضلع ارریہ (بہار) میں تدریسِ قرآن کے لیے دو ممتاز، خوش الحان اور باصلاحیت حافظ قرآن کی فوری ضرورت ہے، جو صحیح تجوید اور اچھے انداز میں بچوں کو قرآن کریم حفظ کرا سکیں اور سنجیدہ با اخلاق و ذمہ دار مزاج کے حامل ہوں۔

خواہشمند حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی تلاوت کی آڈیو یا ویڈیو ادارہ کے واٹس ایپ نمبر (9430956595) پر ارسال کریں۔ تلاوت کی جانچ کے بعد منتخب حضرات سے رابطہ کیا جائے گا، اور قیام وطعام کے ساتھ ماہانہ تنخواہ 14000 - 18000 روپے دیے جائیں گے

اللہ تعالیٰ قرآن کریم کی خدمت کو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے، آمین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابو حارث مفیض الدین الریاضی
صدر/ حسنہ ایجوکیشنل ٹرسٹ
ارریہ بہار

Address

Araria
854311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufizuddin Al Riyazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mufizuddin Al Riyazi:

Share

Category