Sir Syed Library Araria सर सय्यद लाइब्रेरी अररिया سرسید لائبریری ارریہ

  • Home
  • India
  • Araria
  • Sir Syed Library Araria सर सय्यद लाइब्रेरी अररिया سرسید لائبریری ارریہ

Sir Syed Library Araria सर सय्यद लाइब्रेरी अररिया  سرسید لائبریری ارریہ It is a public library set up by Late Taslimuddin Former MoS Home GOI in honour of Sir Syd Ahmad Khan

प्रभात ख़बर
17/08/2026

प्रभात ख़बर

From the archives | 22 July 2026 | Report Courtesy : Jb Arshad Anwar Alif Sahabسرسید لاءبریری ارریہ میں شہر کے دانشوران ...
16/08/2026

From the archives | 22 July 2026 | Report Courtesy : Jb Arshad Anwar Alif Sahab

سرسید لاءبریری ارریہ میں شہر کے دانشوران و محبان اردو کی ایک اھم نشست منعقد کی گئ جسمیں لاءبریری سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی گئی کہ لاءبریری کس طرح سبک روی سے رواں ھو اسکے ماھانہ اخراجات کی تکمیل کس طرح ھو ساتھ ہی ارریہ کلب کے حکومتی تسلط سے اسے آزاد کرایا جائے واضح ہو کہ سر سید لاءبریری کا قیام 1997ء میں سابق گورنر بھار آنجناب ڈاکٹر اخلاق الرحمن قدوائی کے بدست ھوا تھا اور یہ زمین ٹاؤن کلب کی تھی جسے سابق وزیر جناب تسلیم الدین اور دانشوران ارریہ کی جانب سے سر سید میموریل ٹرسٹ کے نام منتقل کیا گیا پھر سابق وزیر تعمیرات حکومت بہار جناب تسلیم الدین کے فنڈ سے اسکی تعمیر کی گئ لاءبریری سبک روی سے چل رھا تھا 2003میں اسکے تحت عظیم الشان فروغ اردو کانفرنس سیمینار و آل انڈیا مشاعرے کا بھی انعقاد ھوا تھا بعد از آن تسلیم الدین صاحب نے اپنے والد مرحوم کے نام سے امجد ویلفیئر ٹرسٹ کی آفس لائبریری میں کھول دیا پھر لاءبریری سے زیادہ یہ موصوف کے خاص لوگوں کا زیر تسلط ھوگیا 2017کے خطرناک سیلاب میں لاءبریری کی کتابیں اور امجد ٹرسٹ کی اکثراشیاء تہس نہس ھو گءیں واۓ رے بد بختی اس جگہ پر ان ڈی آر ایف کے جوانوں کا قبضہ ھو گیا اور عوام و اھل علم حضرات کا رابطہ لاءبریری سے لگ بھگ ختم ھو گیا۔ ملت کے اس عظیم سرمایہ کو برباد ھوتے دیکھ ماءینوریٹی ڈیولپمنٹ فارم کی ٹیم نے ایس ڈی ایم و ڈی ایم سے رابطہ کر مطالبہ کیا کہ این ڈی آر ایف ٹیم کو دوسری جگہ منتقل کیا جا ۓ اور لاءبریری کو رواں کیا جاۓ اس کوشش سے یہ نتیجہ نکلا کہ دو کمرے مطالعہ گاہ کیلۓ مہیا کراۓ گۓ مگر بد طینت افسران کی عصبیاتی نظر اس خوبصورت دانش گاہ پر لگی تھی چنانچہ 2019میں لاءبریری کے بالائی منزل پر وواہ بھون کا بورڈ لگا دیا گیا یہ کارکنان و محبان اردو کیلۓ سو ہان روح تھا ہنگامی طور پر ایم ڈی ایف کی میٹنگ طلب کیگئ اور ایک وفد اس وقت کے ڈی ایم شری ھمانشو شرما سے ملاقات کیا ڈی ایم صاحب نے توجہ سے باتیں سنیں اور لاءبریری کو آٹو نومس کرنے کی یقین دھانی کرائی اور جلد ہی ان ڈی آر ایف ٹیم کو دوسری جگہ شفٹ کرانے کا وعدہ کیا مگر انکے تبادلہ کے بعد سی ایچ پرشانت ڈی ایم بنکر آگۓ معاملہ پھر پینڈنگ میں چلا گیا محترمہ عنایت خاں ضلع مجسٹریٹ بنکر آءیں ھماری ٹیم نے پھر کوشش شروع کی محترمہ نے ایک ذیلی کمیٹی کی تشکیل کرواکر لاءبریری کو شام 4بجےسے8بجےشام تک مستقل کھو لنے کا حکم نامہ جاری کر دیا بعد کے ڈی ایم شری انل کمار نے بھی لاءبریری کا معاینہ کر ماھانہ سرکاری امداد کا وعدہ کیا پھر انکا بھی تبادلہ ھو گیا معلوم ھو کہ ارریہ ٹاؤن کلب کے صدر موجودہ ایس ڈی ایم ھوتے ھیں انمیں بعض صاف ذہن تو بعض بد طینت ھوتے ہیں۔ ھم لوگوں نے بارھا کوشش کی کہ لاءبریری کو آٹو نومس کر دیا جائے مگر ابھی تک کامیابی نہیں ملی ھے کل کی نشست میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ لاءبریری کو مختص کۓ گۓ کاغذات و رجسٹری پیپرز کی فراہمی کر موجودہ ڈی ایم شری ونوددوہن سے دوبہ بدو بات کی جائے اور لاءبریری کا مستقل اختیار اراکین کتب خانہ کو عطا کرنے کی گزارش کی جاۓ۔ واضح ہو کہ اس جد وجہد میں شروع سے الحاج ماسٹر محسن انجینیئر زبیر عالم الحاج نیر الزماں الحاج ماسٹر عبدالغفار مرحوم ڈاکٹر نیر حبیب پرویز عالم علیگ ارشد انور الیف شفیق سونی مرحوم نوشاد عالم اسپورٹس ٹیچر۔ اور شری باسکی ناتھ جھا شامل رھے ہیں۔ ضرورت ھے کہ نۓ اور حوصلہ مند و فعال نو جوان آگےآءیں اور اس اھم ذمہ داری کو سنبھالیں۔ واضح ہو کہ ان دنوں لاءبریری دن کے 10بجے سے شام کے5بجے تک چل رہا ھے مختلف موضوعات پر اردو ہندی انگریزی میں کتب و رسائل کے ساتھ روز نامہ اردو و ھندی اخبارات بھی پابندی سے آرھے ہیں۔ اسکول و کالج کے طلباء و طالبات بھی آنے لگے ہیں دیگر اسٹوڈنٹس و علم دوست حضرات سے اپیل ہیکہ آپ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ آءیں اور مستفید ہوں

16/08/2026

Flag hoisting @ Sir Syed Library cm Town hall campus

16/08/2026

Sir Syed Library - SDO visit

Sir Syed Library | SDO visit
16/08/2026

Sir Syed Library | SDO visit

Independence day 2026
16/08/2026

Independence day 2026

अररिया के सर सैयद लाइब्रेरी में आयोजित श्रद्धांजलि सभा में अंतरराष्ट्रीय ख्याति प्राप्त उर्दू शायर डॉ. बशीर बद्र एवं प्र...
08/06/2026

अररिया के सर सैयद लाइब्रेरी में आयोजित श्रद्धांजलि सभा में अंतरराष्ट्रीय ख्याति प्राप्त उर्दू शायर डॉ. बशीर बद्र एवं प्रख्यात इस्लामिक स्कॉलर एवं उर्दू के विद्वान प्रो. अहमद सज्जाद को भावभीनी श्रद्धांजलि अर्पित की गई। वक्ताओं ने दोनों महान हस्तियों के साहित्यिक एवं शैक्षिक योगदान को याद करते हुए उन्हें श्रद्धासुमन अर्पित किए।

ارریہ کے سر سید لائبریری میں منعقدہ تعزیتی نشست میں عالمی شہرت یافتہ اردو شاعر ڈاکٹر بشیر بدر اور ممتاز اسلامی اسکالر اور اردو کے عظیم دانشور پروفیسر احمد سجاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مقررین نے دونوں عظیم شخصیات کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ 🌹🕊️

14/12/2025

Address

Town Hall Compound Zero Mile Chandani Chowk Road
Araria
854311

Opening Hours

Monday 5pm - 7pm
Tuesday 5pm - 7pm
Wednesday 5pm - 7pm
Thursday 5pm - 7pm
Friday 5pm - 7pm
Saturday 5pm - 7pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Syed Library Araria सर सय्यद लाइब्रेरी अररिया سرسید لائبریری ارریہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category