Let's know about islam

Let's know about islam

28/10/2025

Behavior with kashmiri

ایران کے معروف عالم دین آقای پناہیان نے کہا کہ آئندہ دور میں ایسے مولانا آئیں گے اور ایسے نوحہ خوان آئیں گے جو ایسا نوحہ...
05/08/2024

ایران کے معروف عالم دین آقای پناہیان نے کہا کہ آئندہ دور میں ایسے مولانا آئیں گے اور ایسے نوحہ خوان آئیں گے جو ایسا نوحہ پڑھیں گے جو وقت کے یزید تو دور 61 ھجری کے یزید کو بھی پسند آۓ گا۔ یہ کیسی مجلس اور کیسا نوحہ ہوگا جو یزید کو بھی اچھا لگے گا؟ آپ خود سوچیں۔

میں جب سوچ رہا تھا کہ کیسے شیعہ ہونگے بھلا ایسا بھی ممکن ہے کیا؟ اس کے دوسرے دن ہی میں نے کمیل مہدوی صاحب کا بیان سنا۔ آپ خود بتائیں یہ بات جو انہوں نے کی کس وقت کے یزید کو بری لگے گی؟ آج کے کسی یزید کو یہ بات بری لگے گی؟ بلکہ جب سے یہ بیان آیا ہے سب یزیدی اس بیان کو حوالہ بنا کر یہ کہہ رہے کہ امام حسین علیہ السلام کے خاندان نے شام جا کر یزید کی بیعت کر لی تھی، پہلے ہم کہتے تھے اب تو خود شیعہ مولانا بھی کہہ رہا ہے۔ یہ بات تو 2024 کے یزیدی اور یزیدیوں کو بری نہیں لگی حتی یہ بات 61 ھجری کے یزید کو بھی بری نہیں لگے گی کہ امام حسین علیہ السلام اور ان کے خانوادے نے میری بیعت کر لی تھی اور ان کے بیٹے امام سجاد نے میرے ہاتھ پر بیعت کر لی تھی۔
خدایا! کیسے کیسے فتنے آگئے خود ہی بچا لے ہمیں، یہ بات شیعہ منبر سے بولی جاۓ گی کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا 😭

جتنا ہو سکے حضرت امام خامنه ای کی تصویر کو سوشل میڈیا پر منتشر کرے تاکہ سبھی لوگوں تک "رہبر" کی تصویر پہنچ جائے کیونکہ ک...
04/08/2024

جتنا ہو سکے حضرت امام خامنه ای کی تصویر کو سوشل میڈیا پر منتشر کرے تاکہ سبھی لوگوں تک "رہبر" کی تصویر پہنچ جائے کیونکہ کبھی کبھار پاک فطرت انسان اولیاء اللہ کے چہرے دیکھ کر منقلب ہو جاتے ہیں_!!❤️✨

~ استاد علی رضا پناهیان 🤍

04/08/2024

Prepare yourselves! The long-awaited arrival of Imam Mehdi (A.S.) has finally come to pass following the tragic martyrdom of President Raisi and Ismael Haniyeh.

16/07/2024

8th Muharam procession At Dalgate Srinagar
-HANJIWERA Pattan

پوری دنیا جان لے۔۔حضرت روح اللہ خمینی ایک فرد نہیں بلکہ ایک قوم اور ایکملت کا نام ہے۔آج قائد انقلاب کی اہانت پر اگر ہم خ...
27/04/2024

پوری دنیا جان لے۔۔

حضرت روح اللہ خمینی ایک فرد نہیں بلکہ ایک قوم اور ایک

ملت کا نام ہے۔

آج قائد انقلاب کی اہانت پر اگر ہم خاموش رہے تو کل امیر المومنین علیہ السلام پر کئے جانے والے توہین پر بھی

خاموش رہنا ہوگا۔

حضرت خمینی ہمارا فخر

ہماری عزت ہماری غیرت ہے۔

14/04/2024

اس تفصیلی ویڈیو میں سنیئے فلسطینیوں کی خوشی جب وہ ایرانی میزائلوں کا استقبال کر رہے ہیں۔
وہ نعرے لگاتے ہیں؛
اللہ اکبر "لبیک خامنہ ای"، "سلیمانی کے خون کے لیے"، "غزہ کے بچوں اور خواتین کے خون کے لیے"۔
یہ تمام مسلمانوں کے لیے حقیقی خوشی ہے۔

بعثت خبر
14 اپریل 2024

14/04/2024

❣️💕❣️💕❣️💕❣️❣️💕ایران ❤💞❣️💕❣️💓

14/04/2024

ایران کے اٹیک کے بعد مسجد اقصی میں یہ منظر 🇮🇷🇮🇷🇮🇷

14/04/2024

Video from 🇮🇷Iran🇮🇷

Labaik Ya Hussain(as)

14/04/2024

Israeli media;

7 missiles fell on the Israeli Airbase in Al Ramon

Address

Hanjiwera
Baramula
193121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let's know about islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Let's know about islam:

Share

Category