19/02/2023
Who, when calamity befalls them, say, "Verily, unto God do we belong and, verily, unto Him we shall return."
ہمارے عزیز جناب نوید احمد صاحب(گنڈ خواجہ قاسم) کے والد اس دار فانی سے چل بسے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دست بدعا ہیں مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔
ہم انجمن عاشقانِ مہدی ع ان کے اس غم کی گھڑی میں برابر شریک ہیں۔
😭😭😭
🙏🙏🙏