23/07/2026
استاذی استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عاقل رضوی مصباح
شیخ الحدیث و صدر المدرسین مرکز اہل سنت جامعہ رضویہ منظر اسلام درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف
کا عظیم شاہ کار "امداد القاری بشر ح صحیح البخاری" کی 11 جلدیں بفضلہ تعالی آ چکی ہیں اللہ تعالی حضرت کی اس غیر معمولی کوشش کو پائے تکمیل تک پہنچائے اور رب قدیر استاذ محترم کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم فرمائے