Teri yadein

Teri yadein www Balochistan ki Awaz

19/02/2024

ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم کے ساتھ لڑ رہا ہے پاکستانیوں وعدہ کرو کہ ان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑینگے

انشاءاللّٰه ✌👊

19/02/2024

ووٹ کو عزت دو اور اتنی عزت دو کہ خود ھی بیلٹ پیپر چپھوا کر جتنی چاہو مہریں لگاو۔۔دھاندلا لیک۔۔۔😁😬

18/02/2024

اللہ تعالیٰ پنجاب کو کلیجہ چبانے والی ڈائن (مریم نواز) کے شر سے محفوظ رکھے آمین🙏

18/02/2024

خاور مانیکا، کا ضمیر 5 سال بعد جاگا،اُس سے پٹواری🫏 مطمئن ہیں،
لیکن کمشنر راولپنڈی کا ضمیر 9 دن بعد جاگا تو مطمئن نہیں ہیں، 🤣🤣

18/02/2024

💥الزامات کمشنر صاحب نے لگائے ہیں اور صفائیاں ن لیگ دے رہی ھے ۔
🤔🤣
🙈دال میں کچھ کالا ہے 🙈

17/02/2024

لیگی بول رھے ھیں کہ کمشنر کا ضمیر 10 دن بعد جاگا
او بھائی اس کا تو 10 دن بعد جاگ تو گیا تمہارا 70 سال میں نہیں جاگا🤣

17/02/2024

80فیصد وزیراعظم ڈاؤن لوڈ ہو چکا تھا کہ اچانک کمشنر راولپنڈی نے سارا فولڈر ہی ڈیلیٹ کر دیا
🤣🤣

17/02/2024

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر دونوں پورے ملوث ہیں
کمشنر راولپنڈی

17/02/2024

سلیمان اکرم راجہ لاہور سے گرفتار

اطلاعات کے مطابق شیر افضل مروت کی گرفتاری کے آرڈر جاری ہو چکے ہیں

17/02/2024

پہلے کمشنر راولپنڈی ٹھیک تھا جب سے سچ بولا اس وقت سے ذہنی مریض بن گیا🤣🤣🤣🤣🤣

17/02/2024

70،70 ہزارکی لیڈکوہم نےشکست میں بدلا
کمشنرراولپنڈی...⚔️

Address

Dakha
142025

Telephone

+923088863583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teri yadein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Teri yadein:

Share