05/04/2026
آج جبکہ اقوام متحدہ، یوروپی یونین ، ناٹو جیسے عالمی ادارے ٹوٹ کےُ قریب پہونچ چکے ہیں عالم اسلام کے لیے متحدہ طور اس خلا کو پورے کرنے کی بھرپور گنجائش پیدا ہوئی ہے ۔ دنیا کے بہترین وسائل سے مالا مال اس خطے کا اتحاد دنیا کو پھر سلامتی اور امن کا راستہ دکھا سکتا ہے۔ ایران جنگ کے تناظر میں میرا حالیہ انٹرویو
Today while international bodies like UN, EU, NATO are at the brink of collapse, a highly resourceful, wealthiest Muslim world must cease the opportunity to pose a united face for the sake of a stable and peaceful world. My recent interview..