11/04/2025
آج بتاریخ ۱۰ , اپریل , ۲۰۲۵ بروز بدھ مدرسہ خادم الاسلام ہاپوڑ (یوپی). کے ناظم تعلیمات واستاذ حدیث وفقہ حضرت مولانا مفتی ایوب صاحب قاسمی مدظلہ العالی , حضرت مولانا قاری مختار صاحب, مولانا اظہارالحق صاحب قاسمی , ودیگر علماء کرام کی مدرسہ حسن البنا شہید سمری مہگاواں گڈاجھارکھنڈ آمد ہـوئی ,
,
اس موقعہ پرا مدرسہ کے مہتمم مولانا رفیق احمد صاحب ندوی نے مختصر وقت میں مدرسہ کا تعارف کرایا , اوریہاں کی تعلیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا , جس پر مولانا نے خوشی ومسرت کا اظہار کی, اور مفید مشوروں سے نوازا , مدرسہ کی تعمیر وترقی کی دعا کی ,
اس موقعہ پر مدرسہ کے اساتذہ مولانا رمضان قاسمی مولانا بدیع الزماں مظا ہری ,ماسٹر محمود صاحب ماسٹر راجن صاحب نیز مولانا نذیرصاحب قاسمی مولانا عبد المجید صاحب ندوی ماسٹر محمد نسیم صاحب حافظ شریف الحسن صاحب ودیگر حضرات موجود تھے ,