31/12/2024
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ فرقانیہ گونڈہ کے معروف و مشهور استاذ محترم جناب حافظ عبد الحكيم صاحب اس دار فانی کو چھوڑ کر اس دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں
دعا ہے کہ اللہ حضرت کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین