APMSO HITMS UNIT

APMSO HITMS UNIT 𝘼𝙡𝙡 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙩𝙩𝙖𝙝𝙞𝙙𝙖 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙊𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 (APMSO)

  ❤️💚🤍🇵🇰
12/08/2026

❤️💚🤍🇵🇰

09/08/2026

اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی

ممبر قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھائی (NA-220) کی والدہ محترمہ کے انتقال پر HITMS Unit کے یونٹ انچارج سعد قائم خانی بھائی اور جوائنٹ انچارج سعد قریشی بھائی نے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دے کر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

شکریہ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و فاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی
09/08/2026

شکریہ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و فاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی

Heartfelt congratulations on the approval of the Revised PC-I for the Hyderabad Institute for Technology & Management Sciences (HITMS).

Special thanks to Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, Honourable Federal Minister for Education & Professional Training, for his invaluable support and efforts in making this achievement possible.

A significant step forward for quality education and a brighter future.

25/07/2026

پہلے متحدہ بعد میں بات
حیدرآباد حیدرآباد !!!!


ویلکم ویلکم خالد بھائی ویلکم! ❤️حیدرآباد کی سرزمین اپنے چیئرمین، محترم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کو خوش آمدید کہنے کے...
19/07/2026

ویلکم ویلکم خالد بھائی ویلکم! ❤️
حیدرآباد کی سرزمین اپنے چیئرمین، محترم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کو خوش آمدید کہنے کے لیے پرجوش ہے۔
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) ایچ آئی ٹی ایم ایس یونٹ کی جانب سے 25 جولائی بروز ہفتہ آپ کی حیدرآباد آمد پر دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم پیش کرتے ہیں۔
آپ کی آمد کارکنان کے لیے حوصلے، اتحاد اور امید کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی اور کامیابی عطا فرمائے۔
منجانب:
اے پی ایم ایس او ایچ آئی ٹی ایم ایس یونٹ
❤️

18/07/2026
11/07/2026

مصنوعی قیادت بناتے ہیں، وہ فیل ہوجائے تو ہمارے سر پر تھوپ دیتے ہیں

بعض اوقات جبر کی بات ماننی پڑتی ہے یہ سنت ہے
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی





08/07/2026

🎤 ہمارے طلبہ و طالبات کی آراء!

ہمارے پری انٹری موک ٹیسٹ میں شریک طلبہ نے اپنے تجربات اور قیمتی آراء ہمارے ساتھ شیئر کیں۔

تمام طلبہ و طالبات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، اور اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کے خصوصی تعاون پر ہم ان کے شکر گزار ہیں، جن کی معاونت سے یہ پروگرام کامیابی سے منعقد ہوا۔

ویڈیو دیکھیں اور طلبہ و طالبات کی رائے انہی کی زبانی سنیں! ❤️

Address

HYDERABAD
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APMSO HITMS UNIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share