30/01/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحوم و مغفور
علی محمد صوفی
ابن حاجی غلام حسین صوفی
داعیِ حق کو لبیک کہہ گئے۔
رسمِ چہارم
*تاریخ 2فروری 2026بروز پیر*
📖 قرآن خوانی: آبائی مقبرہ، حسن آباد ہوگی صوبہ 7.بجے
بعد ازاں مرحوم کے گھر میں
دن بھر تعزیتی مجالس کا سلسلہ رہے گا۔
📍 مقام: لٹی محلہ، میر بحری
سوگواران:
صوفی خاندان
زور نثار احمد صوفی