ANP UC Sarki Titara

ANP UC Sarki Titara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP UC Sarki Titara, Political Party, Kerakat.

27/07/2026
اہم اطلاع سرکی ٹیٹارہ  نجیم کلےسرکی
26/07/2026

اہم اطلاع سرکی ٹیٹارہ
نجیم کلےسرکی

اہم اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23/07/2026

اہم اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سرکی ٹیٹارہ اہم عوامی اطلاعتمام معزز اہلِ علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نادرا (NADRA) کی موبائل وین اس وقت سرکی ٹیٹارہ می...
22/07/2026

سرکی ٹیٹارہ
اہم عوامی اطلاع
تمام معزز اہلِ علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نادرا (NADRA) کی موبائل وین اس وقت سرکی ٹیٹارہ میں صدر تحمید جان کے حجرہ/رہائش گاہ پر موجود ہے۔
اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے نائب ضلعی صدر حاجی ظفر اللہ خان اور دیار خان بھی موجود ہیں اور عوام کی سہولت کے لیے انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔
لہٰذا جن حضرات کے:
شناختی کارڈ ابھی تک نہیں بنے،
شناختی کارڈ کی مدتِ معیاد ختم ہو چکی ہے،
یا شناختی کارڈ کی تجدید یا دیگر ضروری کارروائی درکار ہے،
وہ اپنے اصل ضروری کاغذات کے ہمراہ فوری طور پر صدر تحمید جان کی رہائش گاہ/حجرہ، سرکی ٹیٹارہ پہنچیں تاکہ نادرا کی موبائل وین سے بروقت فائدہ اٹھایا جا سکے۔
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی ضرورت مند شہری اس سہولت سے محروم نہ رہے۔
سوشل میڈیا سیکرٹری امجد علی غزگی
عوامی نیشنل پارٹی سرکی ٹیٹارہ
شکریہ

اہم اطلاعتمام معزز اہلِ علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن حضرات کے شناختی کارڈ ابھی تک نہیں بنے یا ان کی مدتِ معیاد ختم ہو...
21/07/2026

اہم اطلاع

تمام معزز اہلِ علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن حضرات کے شناختی کارڈ ابھی تک نہیں بنے یا ان کی مدتِ معیاد ختم ہو چکی ہے، وہ کل بروز بدھ، 22 جولائی 2026 کو اپنے ضروری کاغذات کے ساتھ تشریف لائیں تاکہ ان کے شناختی کارڈ بنانے یا تجدید کا عمل مکمل کیا جا سکے۔

📍 مقام: حجرہ صدر تحمید جان پری عبدالکبر کلے سرکی
📅 تاریخ: 22/07/2026 (بدھ)
وقت صبح 9 بجے سے 2 تک دن

تمام متعلقہ افراد سے بروقت حاضری کی درخواست ہے تاکہ کسی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے

پشتونوں کے حقیقی نمائندہ، سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ، محترم شکیل بشیر خان عمرزئی نے شیرین ملک ...
07/07/2026

پشتونوں کے حقیقی نمائندہ، سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ، محترم شکیل بشیر خان عمرزئی نے شیرین ملک کلے غزگی، سرکی ٹیٹارہ میں عاطف خان اور کلیم اللہ کے والد محترم، ماسٹر پائندہ خان کے بھائی اور ملک فردوس خان کے سسر، مرحوم محمد نہار عرف خارے کی وفات پر فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم محمد نہار عرف خارے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

اعلان جنازہشیرین ملک گاؤں غزگی محلہ شیخانو ں کلےانا للہ وانا الیہ راجعونمحمد  نہار عرف خارے انتقال کر گئے
04/07/2026

اعلان جنازہ
شیرین ملک گاؤں غزگی محلہ شیخانو ں کلے
انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد نہار عرف خارے انتقال کر گئے

سرکی ٹیٹارہپشتونوں کے حقیقی نمائندہ، سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ، محترم شکیل بشیر خان عمرزئی  س...
06/06/2026

سرکی ٹیٹارہ
پشتونوں کے حقیقی نمائندہ، سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ، محترم شکیل بشیر خان عمرزئی سوشل میڈیا سیکرٹری امجد علی غزگی کے ماموں ،ارشد علی غزگی اور ریاض خان امیر آباد کے سسر مرحوم گل اکبر کی وفات پر لعلی گاؤں کندہ غاڑہ، سرکی ٹیٹارہ میں فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

د غم خبرگل اکبر وفات پا گئےجھانگیر ،عالمگیر رنگین کے والد محترم اور ارشد علی غزگی اور ریاض امیر آباد کے سسر جبکہ امجد عل...
04/06/2026

د غم خبر
گل اکبر وفات پا گئے
جھانگیر ،عالمگیر رنگین کے والد محترم اور ارشد علی غزگی اور ریاض امیر آباد کے سسر جبکہ امجد علی غزگی کے ماموں تھے جسکی نماز جنازہ آج برور جمعرات صبح 10 بجے تاریخ 04/06/2026 لعلی کلے کندہ غاڑہ میں ادا کی جائیگی

Address

Kerakat
222142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP UC Sarki Titara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share