Pakistan Sunni Tehreek Mansehra

Pakistan Sunni Tehreek Mansehra پاکستان سنی تحریک مانسہرہ

24/08/2026

ماہ نور ربیع الاول شریف میں ناموس رسالت ﷺ کے خلاف بڑی سازش

بیرونی حمایت یافتہ، گسـ۔ـتاخوں کے سہولت کاروں نے اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں باقاعدہ طور پر دن دیہاڑے پریس کانفرنس کرکے قانون تحفظ ناموس رسالت ﷺ 295C کو نعوذ بااللہ شیطان تاثیر کی طرح کالا قانون قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ ایسی کسی بھی جسارت کو ہرگز کسی صورت بھی برداشت نہیں کریں گے‼️

ناموس رسالت ﷺ کا تحفظ ہی حقیقی معنوں میں میلاد النبی ﷺ منانا ہے✊
منجانب پاکستان سنی تحریک ضلع مانسہرہ

#نا

295C

24/08/2026

ناموسِ رسالت ﷺ اور 295-C ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں۔
محمد شہباز رضا قادری
جنرل سیکریٹری پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن۔

̇slam

18/08/2026
18/08/2026
22/01/2026

جھوٹے مقدمات میں ایک بار پھر اللہ نے سرخرو کیا✌️
الحمدللہ جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن محمد شہباز بھائی کو رہائی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور باقی کارکنان کے لیے بھی دعا کرتے ہیں اللہ کریم انہیں جلد شاندار رہائی عطاء فرمائے پاکستان سنی تحریک کے پی کے

ڈرائیں گی بھلا کسے یہ راستے کی سختیاں
ہم عظمتِ رسول ﷺ کے پاسباں ہیں پاسباں ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

Please like, share and comment 🔗🔗🔗🔗 👇👇👇👇:
https://www.facebook.com/share/v/1AZ6QN39MR/

Address

Islamabad, Madarihat
Madari Hat
735216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sunni Tehreek Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share