I.M group Malegaon

I.M group Malegaon Social Work at Malegaon Maharashtra

آئی ایم گروپ مچھلی بازار کی جانب سے یومِ عاشورہ کے موقع پر بعد نماز مغرب نواسۂ رسولﷺ جگر گوشۂ بتول فرزند مولا علی حضرت س...
10/07/2025

آئی ایم گروپ مچھلی بازار کی جانب سے یومِ عاشورہ کے موقع پر بعد نماز مغرب نواسۂ رسولﷺ جگر گوشۂ بتول فرزند مولا علی حضرت سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے فاتحہ خوانی اور لنگر حسینی کا اہتمام کیا گیا۔ نگراں سنی دعوت اسلامی حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب نے دعا فرمائی اور تبرکات تقسیم فرمایا۔
اس موقع پر آئی ایم گروپ کے صدر ہاشم رضا محمد اسرائیل ممبر کے علاوہ آئی ایم گروپ (مچھلی بازار) کے جملہ اراکین کے ساتھ ساتھ محلہ کمالپورہ بادشاہ خان نگر اسلام پورہ مومن پورہ کے سرکردہ افراد شریک رہے۔

16/10/2024
ہاشم رضا محمد اسرائیل (ممبر) کی سماج وادی پارٹی میں شمولیتکل بروز جمعہ 23 فروری آئی ایم گروپ مچھلی بازار کے صدر ہاشم رضا...
24/02/2024

ہاشم رضا محمد اسرائیل (ممبر) کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت

کل بروز جمعہ 23 فروری آئی ایم گروپ مچھلی بازار کے صدر ہاشم رضا محمد اسرائیل (ممبر) نے اپنے پورے گروپ کے ساتھ سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی جس پر مستقیم ڈگنیٹی صاحب اور شانِ ہند صاحبہ نے ہاشم رضا محمد اسرائیل (ممبر)‚ محمد محسن محمد ابراہیم (چھوٹا للّو)‚ فیصل سعود اور تمام ہی آئی ایم گروپ کے اراکین کا استقبال کرتے ہوئے انھیں خوش آمدید کہا اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے ذمہ داران کے علاوہ کمال پورہ بادشاہ خان نگر مچھلی بازار مومن پورہ اسلام پورہ کے سرکردہ افراد بزرگ حضرات اور نوجوان کثیر تعداد میں شریک رہے

فقط
آئی ایم گروپ مچھلی بازار

ہاشم رضا محمد اسرائیل نے دیا راشٹروادی کانگریس پارٹی کے نائب یوا صدر کے عہدے سے استعفٰی
23/01/2024

ہاشم رضا محمد اسرائیل نے دیا راشٹروادی کانگریس پارٹی کے نائب یوا صدر کے عہدے سے استعفٰی

عرس حضور غریب نواز علیہ الرحمہ و فاتحۂ چہلمکل بروز جمعہ بعد نمازِ عصر مچھلی بازار نوری ٹاور آئی ایم گروپ کی آفس کے پاس ع...
20/01/2024

عرس حضور غریب نواز علیہ الرحمہ و فاتحۂ چہلم

کل بروز جمعہ بعد نمازِ عصر مچھلی بازار نوری ٹاور آئی ایم گروپ کی آفس کے پاس عطائے رسولﷺ سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی حسن سنجری اجمیری علیہ الرحمہ کے عرس مبارک اور مرحوم اشرفی محمد اسرائیل ممبر صاحب کے چہلم کی مناسبت سے آئی ایم گروپ مچھلی بازار کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا
اسی طرح بعد نمازِ مغرب حضرت احمد الدین شہید المعروف حضرت غیبن شاہ رحمتہ اللّہ علیہ کے آستانے پر بھی آئی ایم گروپ مچھلی بازار کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا

فقط
آئی ایم گروپ مچھلی بازار

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی😭😭😭
10/12/2023

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی

😭😭😭

حضرت غلام نبی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ کے عرس کی مناسبت سے مچھلی بازار نوری ٹاور کے پاس حضرت غلام نبی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ...
15/11/2023

حضرت غلام نبی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ کے عرس کی مناسبت سے مچھلی بازار نوری ٹاور کے پاس حضرت غلام نبی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ درگاہ کمیٹی اور سابق چیئرمن محمد اسرائیل ممبر صاحب کی زیر سرپرستی میں اور آئی ایم گروپ مچھلی بازار کی نگرانی میں ایک عظیم الشان لنگر عام کا انعقاد کیا گیا
حضرت غلام نبی بابا رحمۃ اللّٰہ علیہ درگاہ کمیٹی کے صدر و اراکین محمد اسرائیل ممبر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

Address

Malegaon
423203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I.M group Malegaon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category