Shaan-e-Hind Fan Club

Shaan-e-Hind Fan Club Shaan-e-Hind Fan Club जनता की आवाज़ है —
हर वो दिल जो इंसाफ और सच्चाई पर यकीन रखता है,
वो इस मिशन का हिस्सा है!

08/01/2026

Mustaqueem Dignity Shaanehind Ansari Nihal Ah

04/01/2026
 Mustaqueem Dignity Shaanehind Ansari Nihal Ah
04/01/2026

Mustaqueem Dignity Shaanehind Ansari Nihal Ah

04/01/2026
04/01/2026

Shaanehind Ansari Nihal Ah

مالیگاؤں سیکولر فرنٹ کی تشہیری مہم🇹🇲🚲🇹🇲🚲🇹🇲🚲🇹🇲🚲🇹🇲🚲سماج وادی پارٹی اور انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹر کے اُمیدوار...
04/01/2026

مالیگاؤں سیکولر فرنٹ کی تشہیری مہم
🇹🇲🚲🇹🇲🚲🇹🇲🚲🇹🇲🚲🇹🇲🚲
سماج وادی پارٹی اور انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹر کے اُمیدواروں کی کامیابی کیلئے سیکولر فرنٹ کی الیکشنی میٹنگ

مالیگاؤں کارپوریشن کے ہونے والے الیکشن میں سماج وادی پارٹی و انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹر کے نامزد کردہ، مالیگاؤں سیکولر فرنٹ کے تائید کردہ امیدواروں کی تشہیر کی مناسبت سے وارڈ نمبر13، وارڈ نمبر14 اور وارڈ نمبر18 میں دو الگ الگ الیکشنی میٹنگ کا انعقاد 4 جنوری، بروز اتوار کو کیا گیا ہے. جس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے.
مالیگاؤں کارپوریشن کا ہونے والا الیکشن پچھلے کچھ الیکشن سے کیوں مختلف ہے؟ کیوں سیکولر فرنٹ کے امیدواروں کی کامیابی اس شہر کے تحفظ و ترقی کی ضمانت ہے؟ اسلامپورہ، نیاپورہ جیسے دین دار، تعلیمی علاقوں سے مخالفین کی جانب سے سماج دشمن عناصر کو امیدواری دینا سیاسی منافقت کیوں ہے؟ سلجھے ہوئے لوگوں کے وارڈ سے ایسے امیدوار کیوں دیئے گئے جن سے عوام برسوں سے نالاں ہیں؟ اپنے وفاداروں پر اپنی اولاد کو کیوں ترجیح دی گئی؟ ان سبھی سوالات کے جواب دونوں میٹنگ سے دیئے جائیں گے.

🗓️ 4 جنوری بروز اتوار
پہلی میٹنگ
📍 نشاط روڈ، اسمٰعیل بیڑی آفس کے پاس
🕖 شام سات بجے سے نَو بجے تک
دوسری میٹنگ
📍 بھاؤ میاں کا تکیہ، چھوٹے کی مارکیٹ
(وارڈ نمبر 13، وارڈ 14، وارڈ نمبر 18)
🕗 رات آٹھ بجے سے دس بجے تک

🎙️مقررین :- آصف شیخ رشید صاحب
شانِ ہند نہال احمد صاحبہ
مستقیم ڈِگنیٹی صاحب
و دیگر

دونوں ہی وارڈ کی غیرت مند و حساس عوام سے ان دونوں میٹنگوں میں کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش مالیگاؤں سیکولر فرنٹ کی جانب سے کی جاتی ہے.

Malegaon managar palika election 2026    Mustaqueem Dignity Shaanehind Ansari Nihal Ah
04/01/2026

Malegaon managar palika election 2026
Mustaqueem Dignity Shaanehind Ansari Nihal Ah

Address

Old Agra Road Samajwadi Party Malegaon
Malegaon
423203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaan-e-Hind Fan Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share