AWAM KI AWAZ

AWAM KI AWAZ 1. generalist
2. anker person
3. news
and all types of other information. FOLLOW THE PAGE.

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو خطے میں ایک ’سکیورٹی بیلٹ‘ قائم کرنا چاہتے تھے، تاہم ایران کے اتحادی گروہوں نے اس ح...
30/03/2026

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو خطے میں ایک ’سکیورٹی بیلٹ‘ قائم کرنا چاہتے تھے، تاہم ایران کے اتحادی گروہوں نے اس حکمت عملی کو ناکام بنا دیا: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بیرونی آپریشنز ونگ کے سربراہ اسماعیل قاآنی

30/03/2026

ترکیہ پر بڑا ح م لہ ناکام، بیلسٹک م ی زائ ل راستے میں ہی ت ب اہ۔۔۔
ذرائع

30/03/2026
نئے لوگ اب تک پہلے سے زیادہ معقول ثابت ہوئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
30/03/2026

نئے لوگ اب تک پہلے سے زیادہ معقول ثابت ہوئے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

اطلاع عام برائے باجوڑ عوام  🖐🖐
30/03/2026

اطلاع عام برائے باجوڑ عوام 🖐🖐

💔 باجوڑ اور کنڑ کے عوام کی فریاد 💔باجوڑ اور کنڑ کے بے گناہ عوام گزشتہ کئی ہفتوں سے شدید عذاب میں مبتلا ہیں 😔ایک طرف باجو...
29/03/2026

💔 باجوڑ اور کنڑ کے عوام کی فریاد 💔
باجوڑ اور کنڑ کے بے گناہ عوام گزشتہ کئی ہفتوں سے شدید عذاب میں مبتلا ہیں 😔
ایک طرف باجوڑ میں توپ گولوں کی گھن گرج سے گھروں کے چراغ بجھ رہے ہیں 🔥
اور دوسری طرف کنڑ میں بھی معصوم لوگ اس آگ کی لپیٹ میں ہیں 💥
آج اس سخت سردی اور بارش میں دونوں اطراف کے لوگ بے گھر ہو کر در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں 🌧️🥶
کنڑ میں کئی افراد زخمی ہیں 🤕 جبکہ یہاں لوگ سر چھپانے کے لیے نقل مکانی پر مجبور ہیں 🏚️
🙏 خدارا اسلام آباد اور کابل ہوش کے ناخن لیں
ڈائیلاگ کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں 🕊️
مزید نفرتوں کو جنم نہ دیں ❌
کیونکہ اس آگ میں صرف بارود نہیں جل رہا…
بلکہ دونوں طرف کے مسلمان اور معصوم عوام جل رہے ہیں 💔
🕊️ جنگ نہیں، امن چاہیے
🤝 نفرت نہیں، بھائی چارہ چاہیے
👉 اگر آپ بھی اس بات سے متفق ہیں تو شیئر کریں
👉 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ✍️
#امن #انسانیت

Address

Rawalpandi
Mohali
@ITXPASHTEEN9798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAM KI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share