09/04/2022
خیبر پختونخواہ کے ، عوام کا پٗرزور مٗطالبہ ہے کہ ،
کو گرفتار کیا جاٸے ۔
أس نے صوبے کے سرکاری ہسپتال ، نجی کرپٹ ترین اور ان پڑھ و جاہل ٹھیکداروں کے حوالے کئے ہیں ۔
پی ایم ڈی سی (PM & DC) کو ختم کرکے ، پورے مٗلک میں میڈیکل تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا ۔
پنجاب میں پی ٹی آئی کے کرپشن پہ میڈیا بھی " نان سٹاپ " کوریج دے رہا ہے ، جو داد کے مٗستحق ہے ،
لیکن اِس یتیم صوبے اور میڈیکل ایجوکیشن کی تباہی پہ سب خاموش ہیں ۔