Tareef Aamin official

Tareef Aamin official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tareef Aamin official, Public Service, mewat, Nuh.

خانوادہ قاسمی کے چشم وچراغ نبیرہ حکیم الاسلام جانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سفیان قاسمی صاحب دامت برکاتہم (مہتمم ...
01/02/2024

خانوادہ قاسمی کے چشم وچراغ نبیرہ حکیم الاسلام جانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سفیان قاسمی صاحب دامت برکاتہم (مہتمم دارالعلوم دیوبند وقف) بخاری شریف کا آخری درس دیتے ہوۓ۔
اس سے قبل درس مسلسلات بھی ہوا اور حضرت نے جملہ شرکاۓ دورۂ حدیث شریف کو اپنی جملہ اسناد سے اجازت حدیث عنایت فرمائی۔۔۔۔
الحمدللہ پھر دوبارہ بخاری شریف و مسلسلات کا آخری درس نصیب ہوا،، اللہ تعالیٰ بزرگان دین کی محفل میں شرکت کرنے کی بار بار توفیق عطاء فرمائیں ،،
آمین یا رب العالمین ،،،
20 رجب1445 مطابق 1 فروری 2024 بروز جمعرات

25/01/2024

تم زمین کے فیصلے پر خوشیاں منالو
ہم عرش کے فیصلہ کا انتظار کرینگے

‏کعبۃُ اللہ میں 360 بُت رکھنے سے وہ کعبۃُ اللہ مندر نہیں بن سکا تو پھر بابری مسجد میں مورتیاں رکھ دینے سے وہ مندر کیسے ہ...
24/01/2024

‏کعبۃُ اللہ میں 360 بُت رکھنے سے وہ کعبۃُ اللہ مندر نہیں بن سکا

تو پھر بابری مسجد میں مورتیاں رکھ دینے سے وہ مندر کیسے ہو سکتی ہے؟؟ ؟

وتلک الایام نداولہا بین الناس۔ آیت قرآنی
ترجمہ۔ ہم لوگوں کے درمیان دنوں کو ادلتے بدلتے رہتے ہیں
انشاء اللہ ایک دن انصاف ہوگا

22/01/2024
جب سے بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے جانے والے رام مندر کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے۔ بازو کی دکان والا غیر مسلم مسلس...
21/01/2024

جب سے بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے جانے والے رام مندر کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے۔
بازو کی دکان والا غیر مسلم مسلسل بھجن (ہندو مذہبی گیت) چلا رہا ہے۔

اس کے جواب میں ہم نے سورۂ یس، سورۂ بقرہ چلانے کا عزم کیا، تاکہ اس کے بھجن کی مکروہ آواز کانوں میں نہ پڑے۔
ہمیں اپنے دین پر جمے رہنے کی ضرورت ہے، سیکولر تو پوری دنیا کے لوگ ہو سکتے ہیں۔ ہم نہیں۔
نوٹ۔ تحریر کو کہیں سے لیا گیا ہے

مادر علمی دارالعلوم وقف دیوبند کی خوشنمائی کو رب ہر قسم ترقی دے اور مادر علمی کو اپنی نگاہ کرم میں رکھے آمین یارب العالم...
21/01/2024

مادر علمی دارالعلوم وقف دیوبند کی خوشنمائی کو
رب ہر قسم ترقی دے اور مادر علمی کو اپنی نگاہ کرم میں رکھے آمین یارب العالمین⁦✍️⁩۔۔۔🌹🌹🌹

Address

Mewat
Nuh
122508

Telephone

+917062112728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tareef Aamin official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tareef Aamin official:

Share

Category