Apna agencies pathri

Apna agencies pathri this is a page A4 only social working

13/05/2020

कुल जमाती तंज़ीम पाथरी की अपील:
ईद सादगी से मनाएं, ईद शॉपिंग से परहेज़ करें,औरतें मार्किट में न निकले, एक गरीब परिवार की मदद करें।

Assalamu alaykumHum CAA NRC NRP ye  kale kanoon ke   kyu khilaf  hai... Janne ke liye aaj bad namaz e  Isha  masjid e sa...
11/01/2020

Assalamu alaykum

Hum CAA NRC NRP ye kale kanoon ke kyu khilaf hai... Janne ke liye aaj bad namaz e Isha masjid e sayed sahadat main ek jalsa rakhagaya hai
. Qawatin ke liye parde ka nazam hai

19/12/2019

#पाथरी_LIVE
# संविधान बचाव देश बचाव C,A,A और NRC काले कानून के विरोध में भव्य निषेध मोर्चा कुल जमाते तंजीम पाथरी परभणी

19/12/2019
19/12/2019

Salute you sir . aap Jaise logon ki vajah se hi aaj Hindustan ek secular mulk hai Insha ALLAH kayamat tak secular hi rahega

18/12/2019

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ*
*شہریت ترمیم قانون مخالف احتجاجی جلوس*
We reject CAA/NRC

*شہر یان پاتھری*

*احتجاجی جلوس کے لیے ضروری ہدایات*

ہم یہ بات واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ احتجاج خالص ملّت بحیثیت شہری بنام آمرانہ حکومت ہے ،ہمارا احتجاج کسی ذات یا مذہب کے خلاف ہر گز نہی ۔۔۔
ہم اپنے دستوری حق اور سماجی نا انصافی کے خلاف پر امن طریقے سے احتجاج کررہے ہیں ۔
یہ جذبات اور یہ احتجاج صرف ایک دن کیلیے نہی ہے بلکہ انہی جذبات و اخلاص کو پوری پامردی کے ساتھ صبر و استقامت کے ساتھ ،شعور و سمجھداری کے ساتھ تحریک کی شکل میں جاری رکھنا ہے یہ بات اس لیے گوشہ گزار کرنا ضروری ہیکہ باطل طاقتیں اس سماجی اور عام عوام کی تحریک کو مسلم بنام ہندو بنانا چاہتی ہے جبکہ اس احتجاجی جلوس میں الحمدللہ اس جلوس میں ہندو و دیگر سیکولر امن پسند طبقات شامل ہورہے ہیں اس لیے اس بات کو اچھے سے سمجھ لیں کہ کچھ نادان لوگ اپنی نادانی سے اشتعال انگیزی یا مخصوص مذہبی نعروں کے ذریعے اس عوامی تحریک کو مذہبی رنگ میں تبدیل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں ایسے حالات میں ملّت کے ہر باشعور نوجوان کا یہ فریضہ ہیکہ ایسے مذہبی نعروں سے پرہیز کریں اور جلوس کو مذہبی رنگ دینے والوں کی۔کوشش کو ناکام بنائے ۔۔۔۔
👈جلوس کے دوران کسی بھی برادران وطن کو بد زبانی نہ کریں اور نہ کوئی اشتعال انگیز نعرے بازی جس سے شہر کا امن خطرے میں پڑجائے اور جلوس کے مقصد کو نقصان پہنچے ۔
👈جلوس کے دوران نظم و ضبط کا خیال رکھیں بزرگ حضرات کا خیال رکھیں آپس میں فاصلہ رکھ کر سکون سے چلیں ۔
👈اپنے قائدین کی اطاعت کریں .. اشتعال انگیزی پر اکسانے والے شر پسندوں سے اپنے آپ کی حفاظت کریں ۔
👈ہم چاہتے ہیں کہ اس تحریک سے مذہبی تفریق کے ساتھ بنایا گیا CAA قانون حکومت واپس لیں اس کیلیے مسلسل جدوجہد درکار ہے ایک دن میں پوری قوت ہمیں ضائع کرنی نہیں ہے بلکہ پر امن طریقے سے حکومت کو جھکانا ہے ۔۔۔
👈 اپنے جذبات کا اظہار پلے کارڈ پر لکھے نعروں کے ذریعے کریں ۔
👈پولس ڈپارٹمنٹ سے تعاون لیں اور تعاون کریں ٹرافک ،پارکنگ میں نظم و ضبط کا خیال رکھیں ۔
👈جلوس کے دوران صفائی کاخیال رکھیں
*امید ہیکہ شہریان پاتھری ۔۔ با شعور نوجوان اس احتجاج کو کامیاب بنائیں گے اور اللہ کی نصرت ہمارے ساتھ رہے گی*
ان شاء اللّه

*کل جماعتی تنظیم پاتھری*

18/12/2019

*पाथरी में CAA/NRC के खिलाफ खामोश सर्वपक्षीय सर्व धर्मीय अहतेजाजी रैली जुमा को चौक बाज़ार से ज़िला परिषद ग्राउंड तक,दोपहर 2:30 बजे।*

*शिरकत आपकी ज़िम्मेदारी।*

Address

Pathri
431506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna agencies pathri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category