25/08/2026
کل بروز بدھ جلوس محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دی جاتی ہے جو کہ محلہ ہلاں پھاگلہ سے شروع ہو کر مدرسہ منظر اسلام کھویاں گلی پھاگلہ میں اختتام پذیر ہو گا تمام عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اس بابرکت با رونق محفل میں ضرور تشریف لائے