Mohd Rafiq Choudhary DYC

Mohd Rafiq Choudhary DYC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohd Rafiq Choudhary DYC, Political Party, Rajauri.

Good news for SPO,s
15/08/2026

Good news for SPO,s

MLA Rajouri Iftkar Ahmed sab wishes to all Peoples of jammu and kashmir ut
15/08/2026

MLA Rajouri Iftkar Ahmed sab wishes to all Peoples of jammu and kashmir ut

Happy Independence day to every Indian Citizen
15/08/2026

Happy Independence day to every Indian Citizen

12/08/2026

Deeply saddened to hear about the passing of Haji Muhammad Din Sahib, beloved father of Former Panch Mohd Shabir Sahib and Former Panch Muhammad Latif Sahib, resident of Rehtal, Ward No. 2.
I extend my heartfelt condolences to the bereaved family. May Almighty Allah grant the departed soul Jannatul Firdaus and give the family strength and patience to bear this irreparable loss.

Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji’un.

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ الحج محمد دین جو رہتال کے رہنے والے تھے۔پینچ محمد شبیر صاحب کے والد صاحب تھے ...
12/08/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ الحج محمد دین جو رہتال کے رہنے والے تھے۔پینچ محمد شبیر صاحب کے والد صاحب تھے ان کا انتقال ہو چکا ہے جن کا نماز جنازہ ایک بجے وارڈ نمبر دو ککے جنازے گاہ میں ادا کیا جائے گا۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔امین

بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے ڈی ایس پی اعجاز احمد صاحب کو جنہوں نے اج راجوری میں ٹریفک ڈیپارٹمنٹ  کی ذمہ داری سنبھالی ہے...
11/08/2026

بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے ڈی ایس پی اعجاز احمد صاحب کو جنہوں نے اج راجوری میں ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔مجھے امید ہےکہ وہ اپنی ذمہ داری بڑے ہی ایمانداری اور ذمہ داری سے نبھائیں گے۔

اج پنچایت کوٹ دھرا وارڈ نمبر نو میں ایم ایل اے افسز رجوری کی طرف سے دورہ کیا گیا جس میں سلاب کے متعلق لوگوں کی جانکاری ح...
11/08/2026

اج پنچایت کوٹ دھرا وارڈ نمبر نو میں ایم ایل اے افسز رجوری کی طرف سے دورہ کیا گیا جس میں سلاب کے متعلق لوگوں کی جانکاری حاصل کی ۔جس میں بہت سے لوگوں کی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں بجلی، پانی کی سہولیات سے بھی لوگ پریشان ہیں، اس ٹیم کا زیر صدر شاہنواز خاکی جو ایم ایل رجوری کی پی اے ہیں اور ان کے ساتھ ضلع صدر محمد رفیق چوہدری اور گلشن اقبال جو بلاک یوتھ پریزیڈنٹ بھی موجود تھے۔

Address

Rajauri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohd Rafiq Choudhary DYC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share