چیرمین محمد رفیق انصاری گروپ مسلم لیگ ن مصطفیٰ آباد

  • Home
  • India
  • Sirhind
  • چیرمین محمد رفیق انصاری گروپ مسلم لیگ ن مصطفیٰ آباد

چیرمین محمد رفیق انصاری گروپ مسلم لیگ ن مصطفیٰ آباد چوہدری اصغر علی انصاری

مصطفیٰ آباد: جشنِ ربیع الاول کی تقریب میں ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ اور چیئرمین چوہدری اصغر علی انصاری کی خصوصی شرکتج...
26/08/2026

مصطفیٰ آباد: جشنِ ربیع الاول کی تقریب میں ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ اور چیئرمین چوہدری اصغر علی انصاری کی خصوصی شرکت

جشنِ ربیع الاول کی پروقار تقریب میں ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ اور چیئرمین چوہدری اصغر علی انصاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پیر سید علی حیدر نے چیئرمین چوہدری اصغر علی انصاری کو خصوصی شیلڈ پیش کی۔ تقریب میں عشقِ رسول ﷺ سے سرشار روحانی اور عقیدت بھرا ماحول دیکھنے میں آیا۔

26/08/2026
چوہدری اصغر علی انصاری نے ملک ماجد کے بڑے بھائی حاجی جج مرحوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائے ...
23/08/2026

چوہدری اصغر علی انصاری نے ملک ماجد کے بڑے بھائی حاجی جج مرحوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

🎂 الحمدللہ! زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا۔اے اللہ! آنے والا سال میرے لیے خیر، برکت، کامیابی اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲...
16/08/2026

🎂 الحمدللہ! زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا۔
اے اللہ! آنے والا سال میرے لیے خیر، برکت، کامیابی اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲❤️

مہر خالد شفیق، کونسلر مصطفیٰ آباد، کی ہمشیرہ محترمہ کے جنازے میں شرکت۔اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند...
10/08/2026

مہر خالد شفیق، کونسلر مصطفیٰ آباد، کی ہمشیرہ محترمہ کے جنازے میں شرکت۔

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

چوہدری اصغر علی انصاری
چیئرمین

میاں عمار وسیم شیخ، میاں جنید وسیم شیخ اور میاں عبید وسیم شیخ نے جناب میاں عبد الخالق صاحب ( سابقہ چیئرمین میونسپل کمیٹی...
21/07/2026

میاں عمار وسیم شیخ، میاں جنید وسیم شیخ اور میاں عبید وسیم شیخ نے جناب میاں عبد الخالق صاحب ( سابقہ چیئرمین میونسپل کمیٹی مصطفی آباد) کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
اس موقع پر جناب چوہدری اصغر انصاری صاحب، جناب چوہدری اختر صاحب، جناب چوہدری ارشد انصاری صاحب، جناب سردار راشد ڈوگر صاحب، جناب صلاح الدین خاں صاحب، جناب ثناء اللہ کمبوہ صاحب جناب نوید اشرف صاحب، جناب امجد رحمانی صاحب ، جناب طارق سعید صاحب بھی ہمراہ تھے ۔

مصطفی آباد میں میاں وسیم اختر شیخ صدر لاہور ڈویژن نے جناب حاجی غلام نبی رحمانی صاحب کے صاحبزادے اور جناب حاجی امجد علی ر...
20/07/2026

مصطفی آباد میں میاں وسیم اختر شیخ صدر لاہور ڈویژن نے جناب حاجی غلام نبی رحمانی صاحب کے صاحبزادے اور جناب حاجی امجد علی رحمانی صاحب کے چچا زاد بھائی جناب محمد جمیل عطاری صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالیٰ مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
اس موقع پر جناب چوہدری اصغر علی انصاری صاحب، جناب چوہدری ارشد انصاری صاحب، جناب غفار چوہدری خادم طور صاحب ،جناب چوہدری صلاح الدین خاں صاحب، جناب سردار راشد ڈوگر صاحب، جناب ثناء اللہ کمبوہ صاحب، جناب رانا عرفان صاحب اور دیگر معززین بھی موجود تھے

مرحوم چیئرمین محمد رفیق انصاری صرف ایک نام نہیں بلکہ خدمت، اخلاص اور عوامی محبت کی ایک روشن مثال تھے۔ ان کی سادگی، شرافت...
04/07/2026

مرحوم چیئرمین محمد رفیق انصاری صرف ایک نام نہیں بلکہ خدمت، اخلاص اور عوامی محبت کی ایک روشن مثال تھے۔ ان کی سادگی، شرافت اور عوامی خدمت کا جذبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے آمین

یہ تصویر AI (مصنوعی ذہانت) کے ذریعے تخلیق کی گئی ہے۔

Address

Kasur
Sirhind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چیرمین محمد رفیق انصاری گروپ مسلم لیگ ن مصطفیٰ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share