Kashmir Input

Kashmir Input کشمیر کی زمینی آواز
عوامی مسائل، سرحدی علاقوں کی حقیقت
سچ، سوال اور سماج کی بات..کشمیر انپٹ کو دیکھنا نہ بھولیں۔۔۔

Heartiest congratulations to Rayaz sb for promotion as dysp
02/09/2026

Heartiest congratulations to Rayaz sb for promotion as dysp

02/09/2026

سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے احتجاج کی چند جھلکیاں

02/09/2026

۔۔370 کی بحالی کے حق میں نیشنل کانفرنس کا سری نگر میں احتجاج، کارکنوں کا بھرپور مظاہرہ اور اپنے آئینی حقوق کی بحالی کا مطالبہ۔

02/09/2026

بی جے پی کو احتجاج کا کوئی اخلاقی حق نہیں، جس جماعت نے ریاست کو تقسیم کرکے عوام کو سیاسی طور پر بے اختیار کیا، وہ آج احتجاج کس منہ سے کر رہی ہے؟ طاہر سعید

 Mr. Shahbaz Ahmad Mirza, JKAS, Member, J&K Special Tribunal is transferred and posted as Secretary, J&K Public Service ...
02/09/2026


Mr. Shahbaz Ahmad Mirza, JKAS, Member, J&K Special Tribunal is transferred and posted as Secretary, J&K Public Service Commission.

Auqil Nuvaid. new posting as Deputy Secretary, Rural Development and Panchayati Raj.
02/09/2026

Auqil Nuvaid. new posting as Deputy Secretary, Rural Development and Panchayati Raj.

Mr Alyas Naisroo from Markoot Gurez Posted as New CEO Gulmarg Development Authority
02/09/2026

Mr Alyas Naisroo from Markoot Gurez Posted as New CEO Gulmarg Development Authority

❤❤ Dr. Shujaat Ahmad Qureshi sir JKAS, Executive Officer, J&K State Haj Committee, is transferred and posted as Deputy S...
01/09/2026

❤❤ Dr. Shujaat Ahmad Qureshi sir JKAS, Executive Officer, J&K State Haj Committee, is transferred and posted as Deputy Secretary to the Government, General Administration Department.

31/08/2026

کرناہ....... 12 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ڈرائی کمیشننگ کامیابی کے ساتھ مکمل
بجلی کی باقاعدہ پیداوار کی جانب اہم پیش رفت

27/08/2026

لونٹھا کرناہ کے طالب علم کو حفظِ قرآن مکمل کرنے پر مبارکباد
نیوز ڈیسک
سرینگر// دارالعلوم فیض القرآن ضلع گاندربل کشمیر کی جانب سے لونٹھا کرناہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد قیص ولد منصور احمد چک کو حفظِ قرآنِ کریم مکمل کرنے پر باقاعدہ سندِ تکمیلِ حفظ عطا کی گئی ہے۔سند پر درج تفصیلات کے مطابق طالب علم نے قرآنِ کریم کے 30 پارے حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ سند میں حفظِ قرآن کی تکمیل کی تاریخ 25 اگست 2026 درج ہے۔
دارالعلوم فیض القرآن کی جانب سے حفظِ قرآن مکمل کرنے پر طالب علم کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔طالب علم کی اس دینی کامیابی پر اہلِ خانہ، اساتذہ اور مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم کو ان کے لیے دنیا و آخرت میں ذریعۂ نجات بنائے۔

Address

Karnah Tangdar
Srinagar
193225

Telephone

+916006851292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Input posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashmir Input:

Shortcuts

Share

Category