10/01/2023
تمام دوستوں بھائیوں بزرگوں سے گزارش کی جاتی ہے یہ بچی پچھلے دو مہینوں سے سورا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں ایڈمیٹ آج تک کم سے کم تین لاکھ روپیہ خرچ ہو چکا ہے ابھی بھی کم سے کم پانچ لاکھ کی ضرورت ہے ان کے والد صاحب بہت ہی غریب اور پسماندہ علاقہ کرن کے رہنے والے ہیں ان کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ یہ اپنی بچی کا مزید علاج کروا سکیں اس لئے تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ از راہے انسانیت ان کی بھرپور مدد کریں تاکہ بچی کی جان بچائے جا سکے شکریہ از طرف راجہ تسلیم 0238040100000906 نام عظیم جو ساکن منڈیا کرن