Research &Publication JKSLF

Research &Publication JKSLF Knowledge, Struggle, Freedom, Independence & Prosperity

جموں کشمر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ سندھ ڈویژن کے رہنما ہمایوں مظفر کا ایس ایل ایف کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن کا دورہ ۔سربرا...
15/04/2022

جموں کشمر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ سندھ ڈویژن کے رہنما ہمایوں مظفر کا ایس ایل ایف کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن کا دورہ ۔سربراہ ادارہ عمران جہانگیر جے کے ایل ایف کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر سردار انور
ایس ایل ایف کے فنانس سیکرٹری عبید شبیر
سابق ترجمان زیشان امین سے ملاقات تنظیمی و تحریکی مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔۔۔۔۔۔

جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ۔جہاں عہد حاضر کے تقاضوں کے مطا...
05/04/2022

جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ۔
جہاں عہد حاضر کے تقاضوں کے مطابق لائبریری ڈییجیٹل لائبریری تحقیقاتی کام کیا جائے گا ۔
تنظیم سے وابسطہ طلبہ کو تنظیم تحریک اور کسی حوالہ سے رہنمائی درکار ہو رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اس عہد میں جنگ بڑے میدانوں اور یتھیاروں سے سمٹ کر ففتھ جنریشن وار میں داخل ہو چکی ہے اس لیے ضروری ہے کہ تنظیم و تحریک کو جدید ساہنسی بنیادوں پہ منظم کیا جائے ۔
برائے رابطہ
JKSLF. org@gmail. Com
عمران جہانگیر کیانی
سربراہ شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن

05/03/2022
مقبول بٹ شہید کے ساتھی ممبر سپریم کونسل  JKLF. عبدالمجید بٹ صاحب کا ایس ایل ایف کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن کا دورہ ،سرب...
14/12/2021

مقبول بٹ شہید کے ساتھی ممبر سپریم کونسل JKLF. عبدالمجید بٹ صاحب کا ایس ایل ایف کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن کا دورہ ،
سربراہ ادارہ عمران جیانگیر اور عبید شبیر سے ملاقات ۔
تحریک آذادی اور ریاست کی موجودہ صورت حال پہ تفصیلی گفتگو ۔
تنظیم میں اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی ۔۔۔۔۔
م

سکردو کرگل روڈ کھولنے کے فوائد کیا ہیں:جس طرح بھارتی سکھوں کو دہائیوں بعد اپنے مذہبی مرکز کی زیارت کا موقع ملا بلکل اسی ...
07/12/2021

سکردو کرگل روڈ کھولنے کے فوائد کیا ہیں:
جس طرح بھارتی سکھوں کو دہائیوں بعد اپنے مذہبی مرکز کی زیارت کا موقع ملا بلکل اسی طرح منقسم متنازعہ خطوں کے مسلمانوں کو اپنے عزیزوں سے ملنے اور دنیا سے رخصت ہونے والوں کی قبروں پر فاتحہ پڑھنے اور اپنے آبائی علاقوں تک رسائی ہوگی.
جس طرح ہندوستان کے سکھ پُرامن ہیں اس سے کہیں زیادہ سیز فائر لائن کے اطراف بسے منقسم مسلمان بھی پُرامن لوگ ہیں لہذا یہ سڑک کھل گیا تو امن کی جیت ہوگی.
پانچ ہزار خاندانوں کے 20 ہزار سے زیادہ افراد جو منقسم متنازعہ خطوں میں ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کیلئے دعائیں کرتے ہیں اُنکی دعاوں کا ملکی حالات پر بھی مثبت اثر پڑھ سکتا ہے.
کرگل سکردو روڈ کھلنے سے سیاحت کے شعبے میں بیش بہا ترقی کا واضح امکانات ہیں اور اس سے گلگت بلتستان کی معیشت مضبوط ہوگی اور پاکستان پر بوجھ کم پڑے گا.
اس سڑک کے کھلنے سے بلتستان ریجن خاص طور ضلع کھرمنگ تجارتی حب بن سکتا ہے اور نوزائیدہ ضلع کے اخراجات کے حوالے سے حکومتی جیب پر کم وزن پڑے گا.
مسئلہ کشمیر حل کرانے میں آسانی ہوگی جس کا دونوں ہمسایہ ملکوں کی معیشت میں مثبت تبدیلی اور غربت میں خاتمے کا سبب بنے گا.
عالمی سطح پر جس طرح کرتار پور کوریڈور کھولنے سے پاکستان کا ایک سافٹ امیج دنیا میں عیاں ہوگیا بلکل اسی طرح اس سڑک کے کھلنے سے پاکستان کا نام عالمی سطح پر مزید مثبت انداز میں لیا جائے گا.
انسانی حقوق کیلئے کرنے والے غیر ملکی این جی اوز کا پاکستان کے خلاف منفی پروپگنڈہ مکمل طور پر ختم ہوجائے گا کیونکہ اس وقت گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے بین الاقوامی طور پر پیغام اچھا نہیں جارہا ہے.
لہذا انسانیت کیلئے اس روڈ کو کھولا جائے اور سکھوں کی طرح مسلمانوں کا دل بھی دل جیت لیا جائے.


اتفاق کرنے کی صورت میں کاپی کر کے اپنے وال پر شئیر کریں۔

شیر علی انجم کی وال سے معمولی ایڈیٹ کے بعد ۔
2020 کی یاد داشت

ایس ایل۔ایف کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن کے لیے کچھ مزید کتب
29/11/2021

ایس ایل۔ایف کے شعبہ ریسرچ اینڈ پبلیکیشن کے لیے کچھ مزید کتب

مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پہ خراب کرنے میں سب سے اہم کردار آذاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت کا ہے جو لینٹ آفیسران کے ماتحت کام...
27/10/2021

مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پہ خراب کرنے میں سب سے اہم کردار آذاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت کا ہے جو لینٹ آفیسران کے ماتحت کام کرتی ہے۔

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Research &Publication JKSLF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Research &Publication JKSLF:

Share