Wahabpora وهاب پورہ

Wahabpora وهاب پورہ Wahabpora village of peace and joy.

, Kmr. http://en.wikipedia.org/wiki/Wahabpora Stay tunned.

Bismillah Tallah
Salam-o-alikum dear visitors,
This is the official website of Wahabpora. Wahabpora is a village situated at the bank of Aihaji River (Bada Ara/Gam kuel). Wahabpora is about 10 kms away from the district head quarters and 21 kms from Srinagar the capital city of Jammu & Kashmir. It is towards the North.The village Wahabpora consists of about six mohallahs that are namely as Mosvi

abad (Peer Mohallah), Tangapora, Watipora, Ganiepora, New Colony and Chinar colony. It is neccesery to describe that Chinar colony was a part of Mosviabad. Chinar colony is that colonoy which is the central part of the village where are five big chinars about the age five hundred years old. The brother of law of King Janangir (Mughal) and Governor of Kashmir Asif Khan plantted here five chinars Chinar garden of Wahabpora is also known as Asif Ali Bagh. The population of Wahabpora is about 14,000 persons in which there are 9,000 males and 6000 of females. The area of the village is about 06 sq kms which is the total area of the village caputered by residential land, deep wet land (Namal), Agricultural land and dry high land (Wuder) etc. The village consists of many sects of Islam like Shia, Sunni, Noorbakhshia. This page is aimed to bring latest updates about education, health, finance, weather and sports etc.

😭 الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ یہ خبر اتہائی دکھ کے ساتھ ...
20/08/2026

😭 الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ خبر اتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ زوار محمد رمضان وانی ولد محسن علی وانی ساکن: گریند کلان، بڈگام مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک نیک سیرت شخص اور محب اہلبیتؑ تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کو مغفعرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
التماس سورہ فاتحہ



😭 الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ یہ خبر اتہائی دکھ کے ساتھ ...
18/08/2026

😭 الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ خبر اتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جوان سال محمد امین بٹ ولد محمد قاسم بٹ ساکن: خندہ، بڈگام دوران ڈیوٹی بجلی کے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک نیک سیرت جوان اور محب اہلبیتؑ تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کو مغفعرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
التماس سورہ فاتحہ



😭 الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ یہ خبر اتہائی دکھ کے ساتھ ...
10/08/2026

😭 الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ خبر اتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جوان سال سید عمران علی ولد سید علی شاہ ساکن: گریند کلان، بڈگام مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک نیک سیرت جوان اور محب اہلبیتؑ تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کو مغفعرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
التماس سورہ فاتحہ



مجلس اربعین وہاب پورہ، بڈگام کے مناظر۔
05/08/2026

مجلس اربعین وہاب پورہ، بڈگام کے مناظر۔

04/08/2026

مجلس چہلم
وہاب پورہ

#اربعین


04/08/2026
 # بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ # # **إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ** # **چہلمِ حضرت امام حسینؑ ...
04/08/2026

# بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

# # **إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ**

# **چہلمِ حضرت امام حسینؑ (اربعین حسینیؑ)**

**20 صفر المظفر 1448ھ**
**04 اگست 2026ء**

📍 **مقام:** ماتم سرائے، وہاب پورہ (بڈگام)

# # # **فہرستِ ذاکرینِ کرام**

* ذاکر آصف علی (مقامی)
* ذاکر سید سہیل حسین
* ذاکر ذوالفقار قاسمی
* ذاکر غلام محمد درگنڈ
* ذاکر نیاز حسین صوفی
* ذاکر آغا سید ہادی

**مجلسِ عزا کے اختتام پر مرثیہ خوانی، ذوالجناح اور علمِ مبارک کا جلوس برآمد ہوگا۔**

**تمام عزادارانِ امام حسینؑ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس مجلسِ عزا اور جلوسِ اربعین میں بھرپور شرکت فرما کر شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔**

> **السلام علی الحسین، وعلی علی بن الحسین، وعلی أولاد الحسین، وعلی أصحاب الحسینؑ**


21/07/2026

DAIRAI E HUSSAINI (A.S) OF WAHABPORA BUDGAM AT MAGAM ON 19/07/2026

Courtesy: VOICE OF KARBALA

21/07/2026

Flood washes out the building on 21/7/2026 in Beerwah.

Address

Srinagar
191111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahabpora وهاب پورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wahabpora وهاب پورہ:

Shortcuts

Share