Farooq Kotay

Farooq Kotay Help those who are in need call 9419380460 MD Dew Drop Enterprises

10/08/2025

‏ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے، اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے.

01/07/2025

‏عارضی دنیا، عارضی لوگ، عارضی خواہشات، عارضی چیزوں کے لیے اپنی آخرت خراب نہ کریں اپنی ذندگی میں سب سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کریں

11/04/2025

وہ عبادتیں ، عمرے ، حج ، صدقات کیسے قبول ہوں گے جب انکے درمیان لاکھوں لوگ بھوک ، پیاس ، فاقوں سے مر رہے ہوں.

11/04/2025

کسی کے ساتھ چھوڑنے سے پہلے اسے واپس وہاں تک ضرور چھوڑ کے آئیں، جہاں سے وہ آپ کے ساتھ چلا ہو.

11/04/2025

ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا !
کہ اضافی چادر کہاں سے آئ ؟

اور آج ؟ 😭😭😭😭

06/03/2025

سال بھر جو بھوک چھپاتا رہا لوگوں سے
اب وہ بھی فخر سے کہے گا میرا روزہ ہے

06/03/2025

اپنا خیال رکھا کریں پولیس، ڈاکٹر، وکیل بھی رمضان میں اپنے رزق میں اضافے کے لئے دعا مانگتے ہیں.

01/01/2025
31/08/2024

وقت بہت بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے اس لئیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتیں ہیں۔
فاروق احمد کوٹے

25/08/2024

لوگ صرف قبروں میں نہیں,گردِ حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں,کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے یقین کریں.آپ کو دو بھرپور زندگیاں جینے جتنا لطف آئے گا

Address

Srinagar
SINAAGAR

Telephone

+919419380460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Kotay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Farooq Kotay:

Share

Category