Non-Teaching Employee Forum Education Zone Awantipora

Non-Teaching Employee Forum Education Zone Awantipora Activities of non teaching forum and progress related Education thoughts, education speechs

30/11/2015

سکول نان ٹیچجگ ملازمین کو باخبر کیا جاتا ہے کل سے مورخہ یکم اور دوم ڈسمبر کو دی گیی ہڑتال کال کو کامیاب بناییں اس کے علاوہ تمام CPW بھی اس مین شمولیت کرین
جنرل سیکرٹری
ایجوکیشن زون اونتی پورہ

آج محکمہ تعلیم نان ٹیچنگ فورم کا ایک اجلاس زیرہ صدارت چیرمین ملک محمد فاروق منعقد ہوا جس میں تمام معاملات پر بحث مباحثہ ...
30/11/2015

آج محکمہ تعلیم نان ٹیچنگ فورم کا ایک اجلاس زیرہ صدارت چیرمین ملک محمد فاروق منعقد ہوا جس میں تمام معاملات پر بحث مباحثہ ہوا

سکول ایجوکیشن نان ٹیچنگ ایمپلایز فورم پلوام کی ایک ہنگامی اجلاس زیرہ صدارت بشارت سلیم ڑسٹرکٹ پریزڈنٹ جناب چیف ایجوکیشن آ...
18/06/2015

سکول ایجوکیشن نان ٹیچنگ ایمپلایز فورم پلوام کی ایک ہنگامی اجلاس زیرہ صدارت بشارت سلیم ڑسٹرکٹ پریزڈنٹ جناب چیف ایجوکیشن آفس پلوام میں منعقد ہوئی. اجلاس میں تمام زونل باڈیز کے عہدیداراں نے شرکت کی.
میٹنگ دن کے 11 بجے شروع ہوئی اجلاس میں نان ٹیچنگ ایمپلایز کے مسائل زیرِ بحث آئے خاص کر چیف ایجوکیشن آفس میں SO صاحب جناب فیاض احمد کو اچانک تبدیل کیے جانے پر سخت تنقید کی گئی اور جناب ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر کو جناب ڑسٹرکٹ پریزڈنٹ بشارت سلیم کے وساطت سے مودبانہ گزارش کرتے ہوئے تبدیلی کے حکم نامے پر نظرثانی کرکے جناب فیاض احمد صاحب کو واپس پلوام چیف آفس میں تعینات کیا جائے اور آئندہ ایسے حالات کے خلاف متحد ہو جائیں اسی کے ساتھ اجلاس اختطام پذیر ہوا

16/06/2015

ایجوکیشن نان ٹیچنگ فورم پلوام کی میٹنگ کل 17 جون بدھ کو ہونی تھی ہڈتال ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی اور پھر وہ 18 جون کو ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نان ٹیچنگ ایمپلایز فورم پلوام  کا ایک اجلاس زیرہ صدارت ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ بشارت سلیم چیف ایجوکیشن آفس میں م...
06/06/2015

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نان ٹیچنگ ایمپلایز فورم پلوام کا ایک اجلاس زیرہ صدارت ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ بشارت سلیم چیف ایجوکیشن آفس میں منعقد ہوا جس میں تمام مسایل پر بحث کی گیی خاص کر پریموشن اور CPWکی ریگولریزیشن کے بارے میں کیی اہم فیصلے لیے گیے بعد میں جناب CEO صاحب کے ساتھ ایک ہنگامی میٹنگ ہویی عہدداروں نے مسایل

Non-Teaching Employee Forum Education Zone Awantipora
03/06/2015

Non-Teaching Employee Forum
Education Zone Awantipora

26/05/2015

نان ٹیچنجگ فورم ایجوکیشن زون اونتی پورہ جناب چیف ایجوکیشن آفیسر پلوام کا شکریہ کرتا ہے کہ cpw کی دیرینہ مانگ کو پورا کرکے غریب پروری کا ثبوت دیا

28/02/2015

All the Non-teaching Employees Sr Asstt./jr.lab,lib Asstt's/lib,lab.Bearer/class iv and CPW's are request to attend the meeting which is held on 3-3-2015 Tuesday at 12.pm in the office of zonal Education Office Awantipora.
Secretary
NTEF Zone Awantipora

چیف ایجوکیشن آفیسر پلوام محترم محمد حنیف وانی صاحب نے دفتر آکر اپنا چارج سنبھال لیا نان ٹیچنگ فورم پلوام کی طرف سے جناب ...
09/02/2015

چیف ایجوکیشن آفیسر پلوام محترم محمد حنیف وانی صاحب نے دفتر آکر اپنا چارج سنبھال لیا
نان ٹیچنگ فورم پلوام کی طرف سے جناب وانی صاحب کو والہانا استقبال کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ کے تمام زونل صدور بھی موجود تھے

سکول ایجوکیشن نان ٹیچنگ فورم زون پامپور کی طرف سے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا. جسمیں ڑسٹرک پریزیڈنٹ بشارت صاحب خصوصی مہ...
08/01/2015

سکول ایجوکیشن نان ٹیچنگ فورم زون پامپور کی طرف سے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا. جسمیں ڑسٹرک پریزیڈنٹ بشارت صاحب خصوصی مہمان تھے اجلاس میں تمام زونل پریزیڈنٹ صاحبان نے شرکت کی اجلاس میں تمام مسائل زیرہ لائے گئے ڑسٹرک پریزیڈنٹ نے نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے اتحاد و اتفاق پر زور دیتے ہوئے ڑسٹرک لیول پر ایک اجلاس منعقد کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے تیار رہنے کا اشارہ دیا. بعد میں اجلاس اختطام ہوا

سکول نان ٹیچنگ ایمپلاءیز فورم پلوام کی طرف سے ایک ہنگامی اجلاس گورنمنٹ ہائی سکول ٹہاب پلوام میں زیرہ صدارت ڈسٹرکٹ پریزیڈ...
06/01/2015

سکول نان ٹیچنگ ایمپلاءیز فورم پلوام کی طرف سے ایک ہنگامی اجلاس گورنمنٹ ہائی سکول ٹہاب پلوام میں زیرہ صدارت ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ بشارت سلیم منعقد ہوا. اجلاس میں زون ٹہاب کے نان ٹیچنگ ملازمین کی کثیر تعداد میں شرکت کیلئے شکریہ ادا کیا گیا. اجلاس میں مقررین نے فورم کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا اور فورم کو ہر سطح پر سپورٹ کا اپنے وعدے کو دہرایا. بعد میں زونل کمیٹی تشکیل دی گئی.
عبدل رشید. زونل پریزیڈنٹ
غلام محمد راتھر. وایس پریزیڈنٹ
طارق احمد . جنرل سیکرٹری
پال صاحب . خزانچی
اور اسی کے ساتھ میٹنگ اختطام پزیر ہوئی.

سکول نان ٹیچنگ ملازمین فورم اونتی پورہ کی ایک میٹنگ زیرہ صدارت زونل پریزیڈنٹ محمد اشرف کمار منعقد ہوئی میٹنگ میں اتحاد پ...
03/01/2015

سکول نان ٹیچنگ ملازمین فورم اونتی پورہ کی ایک میٹنگ زیرہ صدارت زونل پریزیڈنٹ محمد اشرف کمار منعقد ہوئی میٹنگ میں اتحاد پر زور دیا گیا

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Non-Teaching Employee Forum Education Zone Awantipora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share