Shah Waliullah Fiqh Academy Al-Hind شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند

  • Home
  • India
  • Thane
  • Shah Waliullah Fiqh Academy Al-Hind شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند

Shah Waliullah Fiqh Academy Al-Hind شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Waliullah Fiqh Academy Al-Hind شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند, Thane.

شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند، ممبرا
مسلمانوں کی کثیر ترین آبادی والے شہر ممبرا کوسہ میں ردِ فتنہ اور دفاعِ حق پر کام کرنے والا واحد ادارہ سن ۲۰۱۵ سے مسلسل سرگرمِ عمل ہے الحمدللہ۔

13/04/2026

کسی شخصیت کی ہر ہر بات کو حرف آخر مان لینے والے حضرات کے لئے نسخۂ کیما زبردست کلپ!

بلاشبہ الحاد کے ڈانڈے تجدد سے ملتے ہیں۔

مولانا یاسر ندیم الواجدی کا تجدد پسندوں سے متعلق مُسکِت جواب

*خبردا!!! ایک "سافٹ فتنہ گر" اکرم ندوی سے ہوشیار*یہ شخص خود کو اہل حق اور علماء سے قریب دکھا کر عوام کو دھوکہ دیتا ہے کہ...
11/04/2026

*خبردا!!! ایک "سافٹ فتنہ گر" اکرم ندوی سے ہوشیار*

یہ شخص خود کو اہل حق اور علماء سے قریب دکھا کر عوام کو دھوکہ دیتا ہے کہ اسکے باطل نظریات کو اہل حق مانتے ہیں ۔ جبکہ یہ شخص مکاری اور الفاظ کے ہیر پھر کا ماہر ہے۔
اسکی خصوصیات میں ،آزاد نظریات ، فکری بے راہ روی، تحقیقی آوارگی ، ش*ذ پسندی اور باطل تشریحاتِ دین خاص طور پر شامل ہیں

انتہائی بھولے پن اور sincerity کے لبادے میں الفاظ کے صاف ستھرے استعمال کے ذریعے دھوکہ دینا اس شخص کا خاصہ ہے۔ انتہائی شاطر ہے۔

*اس باطل شخص کی ساری مکاریاں اور دجل مکمل تفصیلات مع ثبوت جلد منظرِ عام لائی جائیں گی۔*

مـــــنـــــزل”منزل“ قرآنی آیتوں کا ایسا مجرب مجموعہ ہے جو ہر قسم کے جادو، کرتب، خبیث جنات، آسیب، ظالم اور حاسد سے حفاظت...
26/03/2026

مـــــنـــــزل
”منزل“ قرآنی آیتوں کا ایسا مجرب مجموعہ ہے جو ہر قسم کے جادو، کرتب، خبیث جنات، آسیب، ظالم اور حاسد سے حفاظت کا بہترین ذریعہ ہے۔
اگر کسی پر کچھ اثر ہو چکا ہو تو اس کی پابندی کرنے سے زائل ہو جاتا ہے اور ہر قسم کے دینی، دنیوی، جانی ومالی دشمنوں سے بچاؤ اور بے شمار فتنوں سے غیبی حفاظت ہوتی ہے۔

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحبؒ کے خَلَفِ رشید حضرت مولانا محمد طلحہ صاحبؒ ”منزل“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ "ہمارے خاندان کے اکابر عملیات اور ادعیہ میں اس منزل کا بہت اہتمام فرمایا کرتے تھے اور بچپن ہی میں اس منزل کو زبانی یاد کرانے کا معمول تھا۔" اس لیے اس معمول کو ہلکا نہ سمجھیں۔ اس کو چھوڑنے کی وجہ سے امت پیشہ ور عاملوں کے دھوکے میں آکر اپنا بہت کچھ گواں چکی اور گواں رہی ہے۔ اچھے عاملین کا انکار نہیں ہے لیکن اس کے اہتمام کے بعد عاملین کی ضرورت نہیں رہتی۔

(ماخوذ از عمل کم نفع زیادہ، حضرت حاجی شکیل احمد صاحب دامت برکاتہم)

MANZIL
Shah Waliullah Fiqh Academy AL-Hind presents

“Manzil” is a tried and tested collection of Qur’anic verses that serves as the best protection against all kinds of magic, tricks, evil jinn, possession, oppressors, and the envy of others.
If someone is already affected, reciting it regularly removes the effect. It also provides unseen protection from all types of religious, worldly, physical, and financial enemies, as well as countless trials.

Shaykh al-Hadith Maulana Muhammad Zakariyya’s (RA) successor, Maulana Muhammad Talha (RA),* said about Manzil:
“Our elders in the family used to give great importance to this Manzil among all spiritual practices and supplications. It was a routine to memorize it by heart from childhood.”

Therefore, this practice should never be taken lightly. Leaving it has caused the Ummah to fall into the traps of so-called professional healers, losing much in the process. Genuine healers are not denied, but with regular recitation of Manzil, their need does not remain.

(‌A3 سائز (29.7x42cm) PDF Download: https://acrobat.adobe.com/id/urn:aaid:sc:US:593f2ec8-d234-47f5-82b2-36eedfafedb6

*شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند*تاریخ: ۵/شوال المکرم ۱۴۴۷ھ مطابق ۲۵/مارچ ۲۰۲۶ء*پیامِ تعزیت**إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَي...
25/03/2026

*شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند*
تاریخ: ۵/شوال المکرم ۱۴۴۷ھ مطابق ۲۵/مارچ ۲۰۲۶ء
*پیامِ تعزیت*
*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ اندوہناک خبر موصول ہوئی کہ *شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند کے نہایت مخلص، فعال اور ہمہ وقت خدمت کے لیے تیار رہنے والے ساتھی، جناب ایڈوکیٹ عبد الکبیر چودھری صاحب کے والدِ محترم کا آج انتقال ہو گیا ہے۔*
جناب ایڈوکیٹ عبد الکبیر صاحب اکیڈمی کی تاسیسی میٹنگوں سے لے کر آج تک ہر قسم کی خدمت کے لیے پیش پیش رہے ہیں، اور اکیڈمی کے مقاصد کے ساتھ ان کی یہ بے لوث وابستگی ہمارے لیے انتہائی قابلِ قدر ہے۔ اس مشکل اور دکھ کی گھڑی میں اکیڈمی کے تمام اراکین ان کے اور ان کے تمام اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں کو درگزر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں درجاتِ بلند عطا فرمائے اور جملہ پسماندگان، *خصوصاً جناب ایڈوکیٹ عبد الکبیر صاحب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔*

شریکِ غم:
تمام اراکینِ شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند

22/03/2026

Shawwal Me Nahusat / Panoti شوال میں نحوست / پنوتی | swfa313

🔷شوال کے مہینے میں کسی قسم کی نحوست یا پنوتی ہوتی ہے؟
🔷 شوال کے مہینے میں کوئی نیا کام شروع کرنا ٹھیک نہیں؟
🔷 کیا اللہ نے کوئی مہینہ یا دن یا وقت منحوس بنایا ہے؟

📌 مستند فقہی رہنمائی
📌 عام افراد، طلبہ اور خواتین سب کے لیے مفید

❓اپنے سوالات بھیجیں:
آپ اپنے مسائل واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں یا لائیو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
📱 واٹس ایپ: 9029550090

📲 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
صحیح علم کے ساتھ اپنی آخرت کی تیاری کیجئے۔

🔷 Is there any kind of misfortune or bad luck in the month of Shawwal?
🔷 Is it not right to start any new work in the month of Shawwal?
🔷 Has Allah made any month, day or time unlucky?

📌 Authentic Fiqhi Guidance
📌 Beneficial for the general public, students, and women alike

❓Send Your Queries:
You can send your questions on WhatsApp or ask them in the live comments.
📱 WhatsApp: +91 90295 50090

📲 Be sure to share this with your family and friends. This is also Sadaqah Jariyah.
Prepare for the Hereafter with the right knowledge.

Full video مکمل ویڈیو:
🔗 YouTube swfa313: https://youtube.com/live/h5CuMnWimgk
🔗 Facebook: shahwaliullahfiqhacademy: https://www.facebook.com/share/18QjfkGWDP/
🔗 X (Twitter) swfa313: https://x.com/i/broadcasts/1lKQRvBrBkyGE

21/03/2026

Ramazan ke Baad ki Zindagi رمضان کے بعد کی زندگی | swfa313

🔷 رمضان کے بعد نماز اور دیگر عبادات میں استقامت کیسے برقرار رکھی جائے؟
🔷 ہماری رمضان کی عبادات اور روزے قبول ہونے کی علامات کیا ہیں؟
🔷 رمضان کے بعد دوبارہ پرانے گناہوں کی طرف لوٹنے سے کیسے بچا جائے؟
🔷 رمضان کی تربیت کا ہمارے روزمرہ کے معاملات اور اخلاق پر کیا اثر ہونا چاہیے؟
🔷 شوال اور سال بھر کے دیگر نفلی روزوں کی کیا اہمیت اور حکمت ہے؟
🔷 پورا سال اللہ سے تعلق مضبوط رکھنے کے لیے ایک عام مسلمان کا عملی خاکہ کیا ہونا چاہیے؟

📌 مستند فقہی رہنمائی
📌 عام افراد، طلبہ اور خواتین سب کے لیے مفید

❓اپنے سوالات بھیجیں:
آپ اپنے مسائل واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں یا لائیو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
📱 واٹس ایپ: 9029550090

📲 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
صحیح علم کے ساتھ اپنی آخرت کی تیاری کیجئے۔

🔷 How can we maintain steadfastness (Istiqamah) in our prayers and worship after Ramadan?
🔷 What are the signs that our fasting and acts of worship during Ramadan have been accepted?
🔷 How can we protect ourselves from falling back into old sins once Ramadan ends?
🔷 How should the spiritual training of Ramadan reflect in our daily dealings and character?
🔷 What is the wisdom and significance of keeping the Shawwal fasts and other voluntary fasts throughout the year?
🔷 What practical daily routine should a common Muslim adopt to keep a strong connection with Allah all year round?

📌 Authentic Fiqhi Guidance
📌 Beneficial for the general public, students, and women alike

❓Send Your Queries:
You can send your questions on WhatsApp or ask them in the live comments.
📱 WhatsApp: +91 90295 50090

📲 Be sure to share this with your family and friends. This is also Sadaqah Jariyah.
Prepare for the Hereafter with the right knowledge.

Full video مکمل ویڈیو:
🔗 YouTube swfa313: https://youtube.com/live/h5CuMnWimgk
🔗 Facebook: shahwaliullahfiqhacademy: https://www.facebook.com/share/18QjfkGWDP/
🔗 X (Twitter) swfa313: https://x.com/i/broadcasts/1lKQRvBrBkyGE

21/03/2026

Shawwal ke 6 Sunnat Roze - Kab aur Kaise شوال کے چھہ ۶ سنت روزے - کب اور کیسے | swfa313

🌕 شوال کے چھ ۶ روزے فرض، واجب یا سنت؟
🌕 شوال کے چھ ۶ روزے کس طرح رکھنے چاہیے؟
🌕 کیا شوال کے چھ ۶ روزے رکھنے والوں کی عید الگ ہوتی ہے؟
🌕 کیا شوال کے چھ ۶ روزوں میں قضا کی نیت جائز ہے؟

📌 مستند فقہی رہنمائی
📌 عام افراد، طلبہ اور خواتین سب کے لیے مفید

❓اپنے سوالات بھیجیں:
آپ اپنے مسائل واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں یا لائیو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
📱 واٹس ایپ: 9029550090

📲 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
صحیح علم کے ساتھ اپنی آخرت کی تیاری کیجئے۔

🌕 Are the six fasts of Shawwal Fardh, Wajib, or Sunnah?
🌕 How should the six fasts of Shawwal be observed?
🌕 Do those who observe the six fasts of Shawwal have a separate Eid?
🌕 Is it permissible to make up the six fasts of Shawwal?

📌 Authentic Fiqhi Guidance
📌 Beneficial for the general public, students, and women alike

❓Send Your Queries:
You can send your questions on WhatsApp or ask them in the live comments.
📱 WhatsApp: +91 90295 50090

📲 Be sure to share this with your family and friends. This is also Sadaqah Jariyah.
Prepare for the Hereafter with the right knowledge.

Full video مکمل ویڈیو:
🔗 YouTube swfa313: https://youtube.com/live/h5CuMnWimgk
🔗 Facebook: shahwaliullahfiqhacademy: https://www.facebook.com/share/18QjfkGWDP/
🔗 X (Twitter) swfa313: https://x.com/i/broadcasts/1lKQRvBrBkyGE

@
20/03/2026

@

20/03/2026
20/03/2026

Lailatul Jaizah, Eid ki Rat Aur Masjid ki Safai لیلۃ الجائزہ، عید کی رات اور مسجد کی صفائی | swfa313

🔷 لیلۃ الجائزہ، عید کی رات میں بچوں کا مسجد کی صفائی کرنا۔
🔷 مسجد کی صفائی کے بہانے مسجد میں دھمال مچانا۔

📌 مستند فقہی رہنمائی
📌 عام افراد، طلبہ اور خواتین سب کے لیے مفید

❓اپنے سوالات بھیجیں:
آپ اپنے مسائل واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں یا لائیو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
📱 واٹس ایپ: 9029550090

📲 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
صحیح علم کے ساتھ اپنی آخرت کی تیاری کیجئے۔

🔷 Children cleaning the mosque during Laylatul Jaizah, the night of Eid.
🔷 Creating a ruckus in the mosque under the pretext of cleaning the mosque.

📌 Authentic Fiqhi Guidance
📌 Beneficial for the general public, students, and women alike

❓Send Your Queries:
You can send your questions on WhatsApp or ask them in the live comments.
📱 WhatsApp: +91 90295 50090

📲 Be sure to share this with your family and friends. This is also Sadaqah Jariyah.
Prepare for the Hereafter with the right knowledge.

Full video مکمل ویڈیو:
🔗 YouTube swfa313: https://youtube.com/live/h5CuMnWimgk
🔗 Facebook: shahwaliullahfiqhacademy: https://www.facebook.com/share/18QjfkGWDP/
🔗 X (Twitter) swfa313: https://x.com/i/broadcasts/1lKQRvBrBkyGE

Address

Thane
400612

Telephone

+919029550090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Waliullah Fiqh Academy Al-Hind شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shah Waliullah Fiqh Academy Al-Hind شاہ ولی اللہ فقہ اکیڈمی الہند:

Shortcuts

Share