Hae Mazloom Hussain Jjh

Hae Mazloom Hussain Jjh ﺍَﻟّﻠﮭُﻢ ﺍﻟﻌَﻦ ﻗَﺘَﻠﺘَﮧ ﻓَﺎطمةﺍﻟﺰﮨَﺮﺍ ج

15/08/2026
"روایتِ امام صادقؑ کے مطابق، رسولِ خدا ﷺ کے بعد بی بی فاطمہ زہراءؑ صرف 75 دن زندہ رہیں۔" اور اس دنیا سے خفا ہو گئی جن کی...
15/08/2026

"روایتِ امام صادقؑ کے مطابق، رسولِ خدا ﷺ کے بعد بی بی فاطمہ زہراءؑ صرف 75 دن زندہ رہیں۔" اور اس دنیا سے خفا ہو گئی جن کی قبر کا نشان بھی ہم مسلمانوں کو نہیں پتہ 😢

"روایتِ امام صادقؑ کے مطابق، رسولِ خدا ﷺ کے بعد بی بی فاطمہ زہراءؑ صرف 75 دن زندہ رہیں۔" اور اس دنیا سے خفا ہو گئی جن کی...
15/08/2026

"روایتِ امام صادقؑ کے مطابق، رسولِ خدا ﷺ کے بعد بی بی فاطمہ زہراءؑ صرف 75 دن زندہ رہیں۔" اور اس دنیا سے خفا ہو گئی جن کی قبر کا نشان بھی ہم مسلمانوں کو نہیں پتہ 😢💔

15/08/2026

"روایتِ امام صادقؑ کے مطابق، رسولِ خدا ﷺ کے بعد بی بی فاطمہ زہراءؑ ص صرف 75 دن زندہ رہیں۔" اور اس دنیا سے خفا ہو گئی جن کی قبر کا نشان بھی ہم مسلمانوں کو نہیں پتہ 😢💔

08/08/2026
🕌  علی بن محمد باقر (ص):یہ زیارت امام محمد باقر ص کے فرزندِ بلافصل اور امام جعفر صادق ص کے بھائی،  سلطان علی (ص) کا ہے۔ ...
08/08/2026

🕌 علی بن محمد باقر (ص):یہ زیارت امام محمد باقر ص کے فرزندِ بلافصل اور امام جعفر صادق ص کے بھائی، سلطان علی (ص) کا ہے۔ سلطان کا خطاب ان کو کاشان کے مقامی لوگوں نے دیا تھا۔
کاشان کے لوگوں نے جب امام محمد باقرؑ کو مدینہ میں خط بھیجا کہ اسلامی تعلیمات کے ان کو کسی راہنما کی ضرورت ہے تو انہیں کاشان کے لوگوں کی دینی رہنمائی کے لیے مدینہ سے ایران بھیجا گیا تھا۔
⚔️ شہادت کا واقعہ : آپ کے علم، اخلاق، تقویٰ، روحانیت اور آپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر اموی حکومت کے گورنر نے ایک بڑی فوج بھیجی۔ 27 جمادی الثانی 116 ہجری کو مشہد اردھال کی وادی میں سخت جنگ ہوئی۔ سلطان علی (ص) اپنے 100 سے زائد باوفا ساتھیوں کے ساتھ روزے کی حالت میں، پیاسے شہید کر دیے گئے اور ان کا سر مبارک بھی تن سے جدا کر دیا گیا۔ اسی مظلومیت کی وجہ سے اس جگہ کو "کربلائے ایران" کہا جاتا ہے۔
🧺 :جب کاشان کے مقامی وفادار لوگ مدد کے لیے پہنچے، تو آپ شہید ہو چکے تھے۔ انہوں نے آپ کا زخمی جسد اطہر قالین پر رکھا اور ا اور غسل کے لیے قریبی چشمے پر لے گئے۔اس واقعے کی یاد میں پچھلے 1300 سال سے ہر سال اکتوبر میں ایک عظیم الشان عزاداری کی رسم ہوتی ہے۔ لوگ ہاتھوں میں لکڑیاں (جو تلواروں کی علامت ہیں) لہراتے ہوئے، نوحہ خوانی کرتے ہیں اور علامتی طور پر قالین کو چشمے پر لے جا کر دھوتے ہیں۔ یہ رسم اتنی منفرد اور تاریخی ہے کہ یہ یونیسکو (UNESCO) کی عالمی ثقافتی میراث کا حصہ بن چکی ہے۔
📍 یہ جگہ ایران کے صوبہ کاشان سے تقریبا 24 کلو میٹر باہر واقع ہے۔
یاد رہے آپ کی شہادت کا جانسوز واقعہ آپ کے والد کی شہادت کے تقریبا 3 سال بعد پیش آیا
تحْیق، تدوین و تصویر: سیدہ منتظرہ مہدی، فاطمہ قرآن سنٹر
#کربلا #ایران #کاشان #اہلبیت

25/07/2026

ہاے یا میرے مظلوم امام 😭

Address

Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hae Mazloom Hussain Jjh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category