MAB World

MAB World Traveller | Social Activist & Worker | Engineer | Environmentalist | Influencer

خدمت گارِ زائرینِ امام حسین و مقامات مقدسہ عراق شاکر علی نجفی بھائی کی کراچی ائرپورٹ آمد پر تصویری جھلکیاں۔ خوش آمدید۔Sh...
02/07/2023

خدمت گارِ زائرینِ امام حسین و مقامات مقدسہ عراق شاکر علی نجفی بھائی کی کراچی ائرپورٹ آمد پر تصویری جھلکیاں۔ خوش آمدید۔
Shakir Ali Najafi

22/06/2023

میں شکرگزار ہوں خدمت گارِ زائرینِ امام حسین و مقامات مقدسہ عراق اور میرے بھائی جناب شاکر علی نجفی بھائی کا، جنھوں نے مجھے حضرت سیدہ زینب ص کے مزار اقدس پر دعاؤں میں یاد رکھا۔مولا آپکو بھی سلامت و آباد رکھے۔ آمین
Shakir Ali Najafi

13/06/2023

ہم کربلا کو کیوں بھول گئے ؟؟؟؟ شعیب اختر

مجھے اہل بیت ع سے بہت زیادہ پیار ہے۔
حضرت حسین ع اور زینب س سے محبت ہے۔
میں وہی سفر پیدل کرنا چاہتا ہوں جو سفر حضرت امام حسین ع اور حضرت زینب س نے کیا۔ یعنی مدینہ سے کربلا اور کربلا سے شام۔ اور ان کے سفر کو محسوس کرنا چاہتا ہوں۔
میرا پیغام وہی ہے جو حضرت زینب س کا تھا۔ کہ اے یزید تم ہمارے ذکر کو کبھی ختم نہیں کر سکوگے۔
شعیب اختر کی نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو


08/06/2023

برادر شاکر علی نجفی بھائی اور بچوں کی جانب سے میری سالگِرہ کے موقع پر مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے مزار اقدس سے خصوصی دعا۔ مولا برادر شاکر علی نجفی بھائی اور خانوادہ کو شاد و آباد رکھے۔ آمین
Shakir Ali Najafi Shakir Ali Najafi

18/05/2023

لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمھارے ہیں
تم جھوٹ کو سچ لکھو اخبار بھی تمھارے ہیں

اندھیروں کا جگر چیر کر نور آئے گا
تم ہو اگر فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا ۔

09/05/2023
25/04/2023

Any Blood group donor required at Liaquat National hospital (LNH) Karachi.

Contact: 03005407666
Imtiaz Hussain Shah

22/04/2023

عید مبارك

Address

العتبة العلوية المقدسة
Najaf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAB World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MAB World:

Share

Category