07/04/2026
ایران نے امریکہ کی 45 دن کی جنگ بندی کی پیشکش کو رد کر دیا ہے اور اپنی شرائط پیش کی ہیں۔
ایران کے اہم مطالبات یہ ہیں:
• جنگ مکمل طور پر ختم ہو، صرف ایران نہیں بلکہ لبنان اور غزہ میں بھی، اور دوبارہ شروع نہ ہو۔
• آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول تسلیم کیا جائے اور وہاں سے گزرنے والے جہازوں سے فیس لینے کا حق ملے۔
• تمام اقتصادی پابندیاں ختم کی جائیں۔
• ایران کو NPT کے تحت یورینیم افزودگی کا حق مانا جائے۔
• جنگ سے ہونے والے نقصان کا معاوضہ دیا جائے۔
مختصر بات: امریکہ نے عارضی جنگ بندی دی، جبکہ ایران نے مستقل امن معاہدہ مانگا ہے