MUGHAL FUN CLUB

MUGHAL FUN CLUB Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di MUGHAL FUN CLUB, pk, Arconate.

27/07/2025
ایک حاملہ عورت اپنے شوہر سے پوچھتی ہے: "تم کیا چاہو گے، بیٹا یا بیٹی؟"شوہر مسکراتے ہوئے جواب دیتا ہے: "اگر بیٹا ہوا تو م...
16/05/2025

ایک حاملہ عورت اپنے شوہر سے پوچھتی ہے: "تم کیا چاہو گے، بیٹا یا بیٹی؟"

شوہر مسکراتے ہوئے جواب دیتا ہے: "
اگر بیٹا ہوا تو میں اُسے ریاضی سکھاؤں گا، کھیلوں میں ساتھ دوں گا،
شکار کے فن سے آشنا کروں گا، اور بہت کچھ۔"

عورت ہنستے ہوئے پوچھتی ہے: "
اور اگر بیٹی ہوئی تو؟"

شوہر نرم آواز میں کہتا ہے: "
اگر بیٹی ہوئی تو مجھے اُسے کچھ بھی سکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
وہ مجھے سب کچھ سکھائے گی:
لباس کے انتخاب سے لے کر کھانے کے آداب تک، وہ مجھے بتائے گی کہ کیا کہنا ہے اور کیا نہیں کہنا۔ وقت کے ساتھ، وہ میری دوسری ماں بن جائے گی، اور مجھے ہمیشہ اپنے ہیرو کی طرح دیکھے گی۔ جب میں اسے 'نہیں' کہوں گا،
وہ سمجھ جائے گی۔ اور وہ ہمیشہ اپنے شوہر کو مجھ سے موازنہ کرے گی۔
چاہے وہ بڑی ہو جائے، وہ ہمیشہ چاہے گی کہ میں اُسے اپنی چھوٹی شہزادی کی طرح چاہوں۔ وہ میری عزت کرے گی، اور اگر کسی نے مجھے تکلیف دی، تو وہ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔"

عورت، حیران ہو کر پوچھتی ہے: "تمہارا مطلب ہے کہ تمہاری بیٹی یہ سب کچھ کرے گی، مگر بیٹا نہیں؟"

شوہر مسکرا کر جواب دیتا ہے: "نہیں، نہیں! میرا بیٹا بھی یہ سب کر سکتا ہے، لیکن اُسے یہ سب سیکھنا پڑے گا۔ دوسری طرف، بیٹیاں یہ سب قدرتی طور پر اپنے اندر رکھتی ہیں۔ بیٹی کا باپ ہونا ایک مرد کے لیے ایک عظیم فخر کی بات ہے۔"

عورت کہتی ہے: "لیکن وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ نہیں رہے گی۔"

شوہر نرمی سے جواب دیتا ہے: "ہاں، لیکن وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گی، جہاں بھی جائے۔"

بیٹیاں واقعی ایک نعمت ہوتی ہیں...
وہ محبت، خیال اور قربانی کی اصل تصویر ہیں، ہمیشہ کے لیے۔

یہ تحریر اُن والدین کے لیے ہے
جو خوش نصیب ہیں کہ اُنہیں بیٹیاں ملیں۔

20/07/2024
پِنڈ وچ پہلی واری نوِیں سڑک بنی اے۔ تے بچے سڑک نُوں صاف رکھن لئی جُتّیاں لا کے کھیڈ رئے نیں۔
20/07/2024

پِنڈ وچ پہلی واری نوِیں سڑک بنی اے۔ تے بچے سڑک نُوں صاف رکھن لئی جُتّیاں لا کے کھیڈ رئے نیں۔

*دل کھول کر شراب پیو،کرپشن کرو،  مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،اپنے ہمسائیوں کو ناجائز تنگ کرو، سودکھاؤ، ل...
09/03/2024

*دل کھول کر شراب پیو،کرپشن کرو، مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،اپنے ہمسائیوں کو ناجائز تنگ کرو، سودکھاؤ، لوگوں پر کالے علم کرو، تعویذ کرو، ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو*
**
*پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

‏زمین پھٹ سکتی ہے‏آسمان گر سکتا ہے، قیامت قائم ہو سکتی ہے۔‏لیکن حضرت محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا‏اور یہی ہمارا کامل...
25/02/2024

‏زمین پھٹ سکتی ہے
‏آسمان گر سکتا ہے، قیامت قائم ہو سکتی ہے۔
‏لیکن حضرت محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
‏اور یہی ہمارا کامل اٍیمان ہے۔

25/02/2024

تن کالا قبول وے بلھیاء،،

من کالا کسے کم دا نہیں 🙏

Indirizzo

Pk
Arconate
95352

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando MUGHAL FUN CLUB pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi