Syed zulafqar Ali Shah

Syed zulafqar Ali Shah PAKISTAN TEHREEK E INSAAF

07/01/2022

اللہ تعالٰی صدقہ محمد وآلہ محمد
سردار زادا سید کرنل سید عاصم علی شاہ(مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما

التماس سورہ فاتحہ سردار زادا سید کرنل عاصم علی شاہ (مرحوم)
07/01/2022

التماس سورہ فاتحہ
سردار زادا سید کرنل عاصم علی شاہ (مرحوم)

پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے سینئر رہنما سید ذوالفقار علی شاہ کے جوان بیٹے کی ناگہانی وفات پر پی ٹی آئی چنیوٹ 3روزہ سوگ ...
15/02/2020

پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے سینئر رہنما سید ذوالفقار علی شاہ کے جوان بیٹے کی ناگہانی وفات پر پی ٹی آئی چنیوٹ 3روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے ۔
تین دن پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی
منجانب :میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع چنیوٹ

23/03/2019

Subh sy pehly pakistan

10/12/2018
14/09/2018

A Truth

20/08/2018

قوم ابھی تک سکتے میں ہے۔

ہم تو وزیراعظم کی ایسی تقریروں کے عادی تھے جن میں یا

تو بھٹو، بی بی شہید کی خدمات کا ذکر ہوا کرتا تھا، یا پھر

موٹر وے کے نام پر چند ایک سڑکیں، یا میٹرو کا اعلان

کرکے فارغ ہو جایا کرتے تھے۔

یہ تو پہلی مرتبہ ہوا کہ ایک وزیراعظم قوم کو بتا رہا ہے کہ

میرے پاس اتنی بلٹ پروف گاڑیاں اور اتنے ملازمین ہیں جو

قوم پر بوجھ ہیں، میں تمام گاڑیوں کی نیلامی کروں گا۔

پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ وزیراعظم نے بتایا کہ قوم کے سوا 2

کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں، ان کیلئے کچھ کرنا ہوگا۔

پہلی مرتبہ ہوا کہ ہمیں پتہ چلا کہ اس قوم کے 45 فیصد

بچے غذائی قلت کی وجہ سے دماغی اور جسمانی نشوونما

کی کمی کا شکار ہیں، انہیں غذا فراہم کرنا ہوگی۔

پہلی مرتبہ مغرب کو پتہ چلا کہ جس فلاحی ریاست کا

نظام ان کے پاس ہے وہ ہمارے نبی ﷺ اور خلفائے راشدین

کا قائم کردہ ہے۔ اسلامی کی اتنی بہترین مارکیٹنگ موجودہ

اسلامی ممالک کے حکمران آج تک نہ کرسکے۔

بیواؤں، بچوں، خواتین، نوجوانوں کے مسائل سے لے کر

ٹورازم، تعلیم، صحت اور کرپشن جیسے مسائل کا اس طرح

سے ادراک آج تک نہ کیا جاسکتا۔

قوم ابھی تک سکتے میں ہے اور سوچ رہی ھے کہ یا رب

العالمین، کیا واقعی ہمارے لئے قدرت کی طرف سے ترقی و

خوشحالی کا فیصلہ کیا گیا ھے اور اس ملک پر اپنی رحمت

کا سایہ دوبارہ کردیا گیا ھے۔۔۔۔

الحمداللہ رب العالمین ۔۔ یااللہ تیرا احساں ھے

20/08/2018

اگر آپ کو کل کی تقریر پر بھی اعتراض ہےتو یقین مانیں آپ عمران مخالفت نہیں پاکستان مخالف ہیں

19/08/2018

ایمان سے بتانا؟؟

پاکستانيوں ، کيا تم نے کبھی ملکی تاريخ ميں ايسا وزيراعظم ديکھا ھے جو پہلے خود کا يعنی اپنے عہدے اور وزيراعظم ہاٶس کا کٹا چٹا عوام کےسامنے کھول ديا اور پھر اپنی ہی قوم سے انتہاٸی معصوميت کے ساتھ اپنے ليے صرف دو نوکر اور دو گاڑيوں کی اجازت کا مطالبہ کرديا 😍😍
Really Proud of u Captaan 😌

19/08/2018

پاکستانيوں ، کيا تم نے کبھی ملکی تاريخ ميں ايسا وزيراعظم ديکھا ھے جو پہلے خود کا يعنی اپنے عہدے اور وزيراعظم ہاٶس کا کٹا چٹا عوام کےسامنے کھول ديا اور پھر اپنی ہی قوم سے انتہاٸی معصوميت کے ساتھ اپنے ليے صرف دو نوکر اور دو گاڑيوں کی اجازت کا مطالبہ کرديا 😍😍
Really Proud of u Captaan 😌

Indirizzo

Strada Torino 124
Beinasco
10092

Orario di apertura

Lunedì 09:00 - 00:00
Martedì 09:00 - 00:00
Mercoledì 09:00 - 00:00
Giovedì 09:00 - 00:00
Venerdì 09:00 - 00:00
Sabato 09:00 - 00:00
Domenica 09:00 - 00:00

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Syed zulafqar Ali Shah pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi