PTI Austria

PTI Austria Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di PTI Austria, Partito politico, Bergamo.

27/10/2018
بھارت زرا تمیز سے اس وقت وزیراعظم عمران خان ہے
23/09/2018

بھارت زرا تمیز سے اس وقت وزیراعظم عمران خان ہے

پٹواریوں کو شائد یہ نہیں پتا یہ عزت کا مقام پاکستان کو مل رہا ہے عمران خان جیسے لیڈر کی وجہ سےI love Pakistan and people...
18/09/2018

پٹواریوں کو شائد یہ نہیں پتا یہ عزت کا مقام پاکستان کو مل رہا ہے عمران خان جیسے لیڈر کی وجہ سے
I love Pakistan and people's.......

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ائرپورٹ پر مدینہ کے ...
18/09/2018

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
ائرپورٹ پر مدینہ کے گورنرشہزادہ فیصل بن سلمان اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق، سعودی حکام اور قونصلیٹ کے افسران نے انکا استقبال کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین اورمشیرتجارت عبد رزاق داؤد بھی وزیر اعظم کے ھمراہ ہیں۔عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ روضئہ رسول ؐ پر حاضری دیں گئیں ، نوافل اور مغرب کی نماز ادا کریں گے۔
Pakistan tuje salaam.....

05/09/2018

عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جس کو وقت کے آرمی چیف نے تب سیلوٹ کیا جب اس کے پاس کوئی عہدہ نہیں تھا اور آج تو ہم ایگزیکٹو ہے...
30/08/2018

عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جس کو وقت کے آرمی چیف نے تب سیلوٹ کیا جب اس کے پاس کوئی عہدہ نہیں تھا
اور آج تو ہم ایگزیکٹو ہے.........

Indirizzo

Bergamo

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando PTI Austria pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi