Pakistani Nelle Marche EU-PK

Pakistani Nelle Marche EU-PK Il gruppo Pakistani nelle Marche nasce come punto d'incontro e l'informazione per la Comunità Pakista

29/03/2025

Cerchiamo una figura solo con esperienza per incollaggio fondi a casetta per una azienda seria, zona di lavoro Montegranaro. Chi è interessato può scrivere nei commenti, contattiamo noi. Grazie

14/06/2024

السلام علیکم پیارے بھائیوں،!
آپ پر سلامتی ہو، اللہ کی رحمتیں اور برکتیں، عید کی نماز کے لیے تقویٰ مسجد Piediripa Macerata میں نماز عید ادا کی جائے گی، انشاء اللہ صبح 07:30 بجے ہوگی۔ نیا سال مبارک ہو، اللہ ہماری اور آپ کی نیکیوں کو قبول فرمائے

Pakistani Nelle Marche EU-PK Pakistani Nelle Marche (Italia) Family Reunion Italo-Pak Group Gruppo Shah

یورپ کی زندگی بہت صبر ازما اور محنت والی ہے ایجنٹ مافیا نوجوان ذہینوں کو اس طرح سبز باغ دکھاتی ہے کہ بس اپ نے یورپ کی سر...
19/04/2024

یورپ کی زندگی بہت صبر ازما اور محنت والی ہے ایجنٹ مافیا نوجوان ذہینوں کو اس طرح سبز باغ دکھاتی ہے کہ بس اپ نے یورپ کی سرزمین پر قدم رکھنا ہے تو بس اپ کی زندگی میں انقلاب ا جانا ہے۔حالانکہ زندگی کی مشکلات ہی تب شروع ہوتی ہیں جو تو سمجھدار ہوتے ہیں وہ اس کو امتحان سمجھ کر اس کو اگے لیکر چلتے ہیں جو خوابوں میں رہتے ہیں وہ کئ سال ایسے ہی ضائع کر دیتے ہیں۔یورپ کی کامیابی زبان ڈرائیونگ لائسنس اور کسی ہنر سے شروع ہوتی ہے جو ایک پلاننگ سے نہیں چلتا تو پھر یورپ اس کو اٹھنے نہیں دیتا

تحریر ریاض شاہ

Eid Mubarakh a tutti!سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو!
10/04/2024

Eid Mubarakh a tutti!
سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو!

17/03/2024

سعودی مملکت نے 3 دن کے لیے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے 3D ورچوئل پروگرام بنایا ہے۔

اپنی انگلی سے سوائپ کریں اور آپ اپنے گھر سے مسجد نبوی میں کہیں بھی جا سکتے ہیں۔

اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کو دیکھنے کے لیے ہر ٹیب کو تھپتھپا سکتے ہیں۔ یہ الفاظ سے باہر ہے۔
حیرت انگیز طور پر خوبصورت۔
https://vr.qurancomplex.gov.sa/msq/
جب آپ پہلے اس پر کلک کریں۔
یہ آپ کو مسجد کے خاص مقامات کی فہرست دے گا۔
آپ منتخب کر سکتے ہیں کہ آپ کون سا دیکھنا چاہتے ہیں۔
اور اپنی انگلی سے
آپ گھوم پھر سکتے ہیں اور دکھائے گئے مقام پر زوم ان کر سکتے ہیں۔

رمضان مبارک
Pakistani Nelle Marche (Italia) Pakistani Nelle Marche EU-PK Family Reunion Italo-Pak Group

Buon Ramadan a tutti!Orario di Macerata    Pakistani Nelle Marche (Italia)
10/03/2024

Buon Ramadan a tutti!
Orario di Macerata


Pakistani Nelle Marche (Italia)

اس دلچسپ اور فکر انگیز تحریر کو ضرور پڑھیں ۔۔!!ایک بار شیر اور لومڑی میں کسی بات پہ ٹھن گئی لومڑی نے کہا کہ کچھ بھی ہو و...
30/01/2024

اس دلچسپ اور فکر انگیز تحریر کو ضرور پڑھیں ۔۔!!
ایک بار شیر اور لومڑی میں کسی بات پہ ٹھن گئی لومڑی نے کہا کہ کچھ بھی ہو وہ شیر سے بدلا ضرور لے گی، لومڑی نے جنگل میں ایک بیوٹی پارلر کھولا اور جنگل کے بادشاہ شیر سے عاجزی سے استدعاء کی کہ حضور عالی مقام آپ اپنے مبارک پایہ قدم ہمارے بیوٹی پارلر میں رکھیں اور اسکی افتتاح کیجیے ،،
شیر ہنسا اور کہا کہ اے نادان لومڑی میں تو شیر ہوں مجھے بناؤ سنگھار سے کیا لینا دینا ہے، یہ کام تم کسی اور سے کراؤ ،،
لومڑی نے کہا: اے خوبصورتی کے پیکر میرے رحمدل عالیجاہ میں آپکی ریپوٹیشن بہتر بنانا چاہتی ہوں آپ کو علم ہی نہیں ہے بادشاہ عالی مرتبت کہ آپ کے مخالفوں نے آپکے بارے میں کئی جھوٹے دعویں مشہور کیے ہیں، نت نئی افواہوں کا بازار گرم ہے، آپ کو جنگل میں قدامت پسند اور تنگ نظر بادشاہ کہا جارہا ہے، اور آپ کو روشن خیالی کا دشمن سمجھا جارہا ہے، آپ بیوٹی پارلر کا افتتاح کریں گے تو آپکے متعلق یہ افواہیں دم تھوڑ دے گی۔
شیر نے ایک لمحہ لومڑی کی باتوں پہ سوچا اور پھر افتتاح میں آنے کی حامی بھر لی ،،
شیر نے بیوٹی پارلر کا فیتہ کاٹا ،، ریچھ ،، لگڑ بگڑ ،، بھینسے ،، گائے ،، زیبرا ،،ہرن ،، وغیرہ نے خوب تالیاں بجائی ،، اسٹیج سیکرٹری بندر تھا پہلے اس نے خوب اچھل اچھل کر داد دی ،، پھر مائک پہ آکر اعلان کیا ،،
" شہنشاہ دوراں
آج آپ نے اس محفل میں آکر ثابت کردیا ھے کہ آپ ایک روشن خیال بادشاہ ہے، بناؤ سنگھار کے اس محفل کی سرپرستی سے یہ بھی ظاہر ہوگیا کہ احساس جمال سے بہرور ہے، یوں آپ کے خلاف کیا جانے والا پروپیگنڈہ جو یک طرفہ تھا زائل ہوگیا ہے۔
شیر کو یہ سب باتیں بڑی عجیب لگ رہی تھی لیکن جب سب نے تالیاں بجانی شروع کی تو شیر کو بھی اچھا لگنے لگا، تقریب کے بعد لومڑی لہنگا پہن کر سٹیج پہ آئی اور پورے سات بار جھک کر بادشاہ کو سلامی دی ،، اور کہا:
"یہ باندی آپکی آمد کا شکریہ ادا کرتی ہے ،، اب آپکی آمد کی خوشی میں یہ باندی ایک مجرہ پیش کرتی ہے، پھر لومڑی نے جی بھر کر مجرا پیش کیا مجرا ایسا تھا کہ لومڑی نے میدان سے دھوئیں اٹھا دئیے، شیر پہلے تو حیرانگی سے یہ سب کچھ دیکھتا رہا پھر اس کو بھی لطف آنے لگا، یہ تقریب صبح تک جاری رہی ،،
دوسرے دن لومڑی ایک ایک جانور کے پاس گئی اور کہا کہ اب تو شیر کی چیرہ دستیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، شیر سے کوئی شریف جانور نہی محفوظ ،، وہ شریف جانورں سے بھی مجرہ کراتا ہے، پہلے تو اس کمبخت کے ہاتھوں کسی کی جان محفوظ نہ تھی اب عزتیں بھی نہی محفوظ ،، اس طرح کئی جانوروں کے ساتھ میٹنگز طے کرتے کرتے لومڑی نے ایک مشترکہ اتحاد تشکیل دے دیا اس اتحاد میں چیتا بھڑیا سانپ بندر ریچھ سب شامل تھے۔
ایک دن شیر کے غار میں لومڑی حاضر ہوئی اور عرض کی ظل الہی اگر جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کردوں ،، ظلل الہی اس وقت ایک ہرن نوش جاں فرمانے کے بعد اونگھ رہا تھا بادشاہ دوراں نے غنودگی کے عالم میں کہا بولو ،،
لومڑی نے دست بستہ کہا کہ شہنشاہ ہر دلعزیز کے روشن خیالی کی دھوم تو ہر طرف ہی ہے ، لیکن چیتے ریچھ ہاتھی وغیرہ نے آپکے خلاف ایک کولیشن تشکیل دی یے، خود اس میں آپکے قریبی دوست شامل ہے، آپ جانتے ہیں یہ کافی ظالم جانور ہے، آپ کا ان سے بیک وقت ٹکرانا مصلحت نہیں ہے میرے پاس ایک ترکیب ہے جس پہ عمل کرنے سے ان کے غبارے سے ہوا نکالی جاسکتی ہے۔
شیر نے غصے سے دھاڑتے ہوئے کہا تجویذ پیش کی جائے ،، لومڑی خوشامدی انداز سے بولی بادشاہ سلامت آپ کے خلاف سارہ پروپیگنڈہ آپ کے دانتوں اور ناخن کی وجہ سے ہے ،،
اس پہ شیر غصے سے دہاڑھا اور کہا تو کیا میں یہ نکلوا دوں ،، لومڑی بولی خدا نہ کرے بادشاہ سلامت لیکن اگر آپ صرف پنجوں کے ناخن کٹوا دے اور سامنے والے تھوڑے سے دانت نکلوا دے تو آپ کی طاقت بھی بحال رہے گی اور دشمن کا پروپیگنڈہ بھی مکمل خاک میں مل جائے گا ،، شیر نے سوچا کہ کہیں سارے جنگل کے اتحادی مل کر مجھ پہ حملہ نہ کردے اس نے نا چاہتے ہوئے بھی لومڑی کی یہ تجویز مان لی وہ بھول گیا کہ وہ ایک شیر ہے وہ بس ڈانس اور دوسرے محفلوں تک رہنے کا عادی ہوچکا تھا۔
ایک روز شیر شکار کرنے اپنے غار سے نکلا اور ایک ہرن کے پیچھے کئی کلو میٹر بھاگنے کے بعد اسکو قابو کیا ،، لیکن جب اسکے جسم میں اپنے ناخن گاڑنا چاہا تو پنجے میں ناخن نہ ہونے کی وجہ سے پنجہ پھسل گیا ، اس نے جلدی سے دانت ہرن کے گلے میں گاڑنے کی کوشش کی لیکن یہ حربہ بھی ناکام ہوا ،،
اس جدوجہد کے دوران ہرنی کو بھی علم ہوگیا کہ شیر فارغ ہے یہ بس نام کا شیر ہے تو ہرنی نے شیر چار پانچ لاتیں اچھی رسید کرلی اور وہاں سے بھاگ نکلی ،، شیر نے کئی جانوروں پہ قسمت آزمائی کی لیکن ایک بھی جانور پہ داؤ نہ چلا شام تک بھوک سے برا حال ہوگیا تھا ،، نڈھال شیر گرتے پڑتے اپنے کچہار پہنچا اور اس وقت امید کی کرن دکھائی دی جب اس کو دور سے لومڑی غار میں داخل ہوتی ہوئی دیکھی ،، لومڑی نے بادشاہ سلامت کے آگے نہ سلام پیش کیا نہ عزت دی نہ اسکو ظل الہی یا عالی جاہ کہا نہ ہی شیر کو شہنشاہ دوراں کہا ،، لومڑی نے طنزیہ انداز سے کہا بھوک تو بہت لگی ہوگی، شیر نے نقاہت سے کہا ہاں بہت زیادہ تم میرے لیے خوراک کا انتظام کردو ،، میں نے تمہارے ہی مشورے پہ ناخن نکلوائے ہیں اور تمہارے ہی کہنے پہ سامنے کے دانت نکلوائے اب یہ تمہاری ذمہ داری ہے کہ میرے لیے خوراک کا انتظام کردو ،، لومڑی نے یہ سنا تو ایک لمبا قہقہ لگایا اور شیر کو ایک لات رسید کر کہا
اے بیوقوف چوپائے ،،،،
کوئی کسی کے لیے کچھ نہیں کرتا ،،،،،، ہاں تمہارے ساتھ چونکہ ایک تعلق ہے ،، لہذا میں تیرے لیے گوشت تو نہیں لیکن گھاس کا انتظام کرسکتی ہوں ،،
یہ سن کر شیر کی آنکھوں میں غصہ اتر آیا ، اس نے لومڑی پہ اچانک حملہ کیا لیکن لومڑی پہلے سے تیار تھی وہ وہاں سے ہٹی اور شیر جو نڈھال تھا اسی جگہ گر پڑا ،، کچھ دن بعد لومڑی شیر کے پاس پھر آئی شیر بے ہوشی کے عالم سے دو چار تھا اس نے لومڑی کو دور سے دیکھا تو چلا کر کہا:
مجھے گھاس کھانا بھی منظور ہے اللہ کے لیے کہیں سے میرے لیے گھاس کا انتظام ہی کردو اب تو میں گھاس کے لیے گھومنے کے بھی قابل نہیں رہا ۔۔ لومڑی نے شیر کی یہ بے بسی دیکھی تو لومڑی کی آنکھوَں میں جیت کہ چمک واضح دکھائی دی لومڑی نے شیر کو طنزیہ کہا
"گھاس بھی تب ہی مل سکتی ہے جب تم منہ سے میاؤں کی آواز نکالو "
یہ سن کر شیر کا جی چاہا کہ زمین پھٹ جائے اور وہ اس میں دھنس جائے لیکن جس کو اپنے وقار سے زیادہ اپنی جان عزیز ہو اسکی زمین میں دھنس جانے کی خواہش پوری نہیں ہوا کرتی ،، چنانچہ شیر نے اپنا جی کڑا کر کے اپنے منہ سے میاؤں کی آواز نکالی اور پھر رحم طلب نظروں سے لومڑی کی طرف دیکھنے لگا ،،
لومڑی نے حقارت سے اسے دیکھا اور کہا یہ میاؤں کی آواز تم نے ٹھیک نہیں نکالی تم کچھ دن ریاض کرو،، پریکٹس کرو،، جس دن سے تم میاؤں کی صیحح آواز نکالنے میں کامیاب ہوجاؤ تو اس دن سے تم کو گھاس باقاعدگی سے ملنا شروع ہوجائے گی۔
آخری اطلاعات آنے تک شیر ابھی تک میاؤں میاؤں کی آواز نکلانے میں مصروف ہیں شیر اب تک میاؤں میاؤں کی اواز نکالنے میں کافی دسترس حاصل کرچکا ہے۔
یہ شیر کوئی اور نہیں ہے بلکہ امت رسول اللہ ہے جس کو کفار نے فحاشی روشن خیالی شراب و شباب مجروں کرکٹ میچوں کے پیچھے لگا کر بھگا بھگا کر دوڑایا ہوا ہے ، اتنے دلکش ہتھکنڈوں میں پھنس کر امت محمدیہ بھول بیٹھی ہے کہ وہ ایک شیر ہے اس لئے آج کفار نے امت محمد کو ایک ناکارہ شیر میں تبدیل کردیا ہے۔
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

Copied from Gmart book store

Pakistan, Khyber Pakhtunkhwa – La zona deve essere considerata gravemente insicura e conflittualeTribunale di Trieste, d...
26/01/2024

Pakistan, Khyber Pakhtunkhwa – La zona deve essere considerata gravemente insicura e conflittuale
Tribunale di Trieste, decreto del 15 dicembre 2023

Il Tribunale di Trieste riconosce la protezione sussidiaria a un richiedente asilo pakistano proveniente dalla regione delle FATA (Khyber Agency).

Il decreto contiene un’accurata disamina della situazione in cui versano negli ultimi anni diverse aree del Pakistan, in particolare la zona del ricorrente. “Complessivamente, valutato il generale peggioramento delle condizioni di sicurezza dell’intera provincia del Khyber Pakhtunkhwa, e in particolare in Khyber Agency, la stessa deve oggi essere considerata gravemente insicura e conflittuale.
Pertanto, tenendo conto della durata degli scontri, del fatto che tra gli attacchi che si verificano ve ne sono molti di natura terroristica – colpendo indiscriminatamente anche la popolazione, il numero di eventi violenti e il numero delle vittime civili risultanti dagli ultimi dati, il Collegio ritiene quindi che sussistano i presupposti per il riconoscimento della protezione sussidiaria di cui all’art. 14, lett. c), del D.Lgs. 251/2007“.



https://www.meltingpot.org/2024/01/pakistan-khyber-pakhtunkhwa-la-zona-deve-essere-considerata-gravemente-insicura-e-conflittuale/?fbclid=IwAR3P6lpCzQq8XsCbAOL7ZuUsPXAOh7d4heAR_41jny69PrzaAti-jbrx8ak_aem_ARn3CGNIgKkTc4Dj6srA6wNmJjOfK2nL2pUsXYneLZCyXvQBJavNtUD1-xUWdZiGBXY

Tribunale di Trieste, decreto del 15 dicembre 2023

PUBLIC NOTICE-CONSULAR APPOINTMENTSStarting from October 5th 2023, consular appointments (visa-legalization) shall exclu...
05/10/2023

PUBLIC NOTICE-CONSULAR APPOINTMENTS
Starting from October 5th 2023, consular appointments (visa-legalization) shall exclusively be provided through dedicated phone numbers of the Embassy, and e- mails shall no more be a mode of request for consular appointments.
The phone numbers (appointment lines) are:
• VISA appointment: +92 (0) 3008548341
• Legalization appointment: +92 (0) 3008548346
Service hours are: Monday-Friday 09.30 – 12.30.
Phone numbers will be active exclusively during service hours.
In order to better utilize the new system, and to allow the Embassy accommodate more and more calls, applicants are advised to be prepared with following information, required for creating an appointment:
• Surname and name of the applicant as per passport
• Passport number
• A valid email ID (belonging to the applicant)
• Type of visa (for which appointment is required)
• Details of documents (for which legalization appointment is required) IMPORTANT:
• Please make sure to call from your personal number only as the same would be used by the Embassy for further communications
• Appointments shall be allocated on the bases of availability in office calendars. The applicant would be offered the first available appointment (at the Embassy/outsourced VAC). Please do not insist for early appointments as slots before your proposed appointment would have been already taken. Extremely urgent case (such as medical emergency) must be notified.

• Only family members (spouse, parents in case of minors) can request appointment on behalf of the applicant. Third party requests shall not be attended. Please register all family members as each applicant requires a separate appointment.
• You may choose to speak Italian, Urdu or English while calling our appointment lines.
• On the day of appointment, if the data of applicant(s) does not correspond to the data communicated while making appointment, the application shall not be attended.
• Applicants are advised to prepare their documents as per checklists available in the website of the embassy (www.ambislamabad.esteri.it). This will help you expedite the procedure.
• Important updates could also be found on our social media channels (Facebook/Twitter).

AVVISO DI ASSUNZIONE DI N. 1 IMPIEGATO A CONTRATTO DA ADIBIRE AI SERVIZI DI ASSISTENTE AMMINISTRATIVO CON CONTRATTO A TEMPO DETERMINATO Avviso di assunzione

Indirizzo

Macerata
62100

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pakistani Nelle Marche EU-PK pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'organizzazione

Invia un messaggio a Pakistani Nelle Marche EU-PK:

Condividi