Pakistan tahreek insaf bajaur agency

Pakistan tahreek insaf bajaur agency سب کو ویلکم

27/08/2026

باقیوں کا پتہ نہیں لیکن نیازی
کے گورے دوست نسلی اور اصلی نکلے ہیں۔

25/08/2026

کل کی پوری فلم میں آپ نے ایک دوسری بات نوٹ کی؟
لڑکی نے صاحب بہادر کو بلایا تاکہ مجھے بچا سکے پھر لڑکی صاحب بہادر کو بچا رہی تھی
😂😂😂

25/08/2026

سرحد پہ جارہے تھے غلطی سے سرحد یونیورسٹی پہنچ گئے 😂

24/08/2026

یہ جو ہوا یہ نہیں ہونا چاہیے تھا جو قوم اپنے محافظ کو چھپیڑیں مارے ان کا کوئی مستقبل نہیں ملک میں تین دن سوگ کا اعلان کرتا ہو

وزیراعظم شہباز شریف

24/08/2026

شکر ہے ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹ ہمیں بتا رہے ہوتے کہ سٹوڈنٹس نے افسر پر پستول سے حملہ کیا۔۔
لفافی میڈیا🖐️

24/08/2026

چھپیڑ کھانے والے بہادر آفیسر کی اگلے ہفتے شادی طے تھی....😭💔
سیکورٹی ذرائع

24/08/2026

اس نے صرف پانی مانگا تھا سٹوڈنٹس نے تتا سریا کرکے جانے دیا صحافی غریدہ فارق روپڑی 🥹

24/08/2026

اسلام آباد یونیورسٹی میں آرمی آفیسر اور سٹوڈنٹس کے درمیان تصادم 🚨🔥... more





23/08/2026

آزادی لے کر آئیں گے اور یا شہید ہو جائیں گے، تیسرا کوئی آپشن نہیں ہے، سہیل آفریدی

22/08/2026

اگر کوئی پٹواری میری پوسٹ پڑھ رہا ہے تو لعنت ہے بھائی تیری شکل پر
🖐️

Indirizzo

Pisa

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pakistan tahreek insaf bajaur agency pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi