Italy Urdu update اٹلی اردو اپڈیٹ

Italy Urdu update اٹلی اردو اپڈیٹ ہمارا مقصد اٹلی میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو تیزی سے بدلتے ہوئے حالات سےباخبر رکھنا اور اپنے لوگوں کی تربیت کرنا ہے،۔

05/09/2026

نیا اٹالین لینگویج کورس
شام 2030 سے 2200 تک۔
آن لائین کلاس
اٹالین A0-A1-A2 تین لیول کا پیکج
تین ماہ کا کورس۔
لکھنا پڑھنا بولنا
مزید معلومات کیلئے وھاٹس آپ نمبر پر رابطہ کرلیں
+39 351 031 1192
خواتین اور فیملیز کےلئے الگ کلاس بھی موجود ہے۔

آج کی زبان سیکھنے کی ایک چھوٹی مگر بہت اہم بات! 🇮🇹🇵🇰✨ مؤثر گفتگو کے لیے 3 جادوئی الفاظ:🙏 Grazie — شکریہ🤲 Prego — خوشی سے...
27/08/2026

آج کی زبان سیکھنے کی ایک چھوٹی مگر بہت اہم بات! 🇮🇹🇵🇰

✨ مؤثر گفتگو کے لیے 3 جادوئی الفاظ:

🙏 Grazie — شکریہ
🤲 Prego — خوشی سے / آپ کا خیر مقدم ہے
❤️ Per favore — براہِ مہربانی

یہ تین الفاظ آپ کی گفتگو کو زیادہ مہذب، مؤثر اور دلکش بناتے ہیں۔ چھوٹے الفاظ، لیکن بڑا اثر!

🇮🇹 اٹلی میں بہتر زندگی، اچھے تعلقات، کام اور روزمرہ کی کامیاب گفتگو کے لیے اطالوی زبان سیکھنا بہت ضروری ہے۔

📚 اطالوی زبان کے کورس کی پرومو کلاس اتوار کو
🕣 وقت: 20:30
📱 مزید معلومات اور رابطے کے لیے WhatsApp:
+39 351 031 1192

آئیے مل کر اطالوی زبان سیکھیں اور بہتر انداز میں بات چیت کریں۔

Comunichiamo meglio, viviamo meglio!
بہتر بات چیت کریں، بہتر زندگی گزاریں!

— Dr Raja Iftikhar Khan

23/08/2026

اٹالین لینگویج پریکٹس
آج کا لفظ Zucchero

نئی اٹالین کلاسز شروع ہونے کو ہیں اگر آپ اٹلی میں ہیں اور اٹالین زبان سیکھنا چاہتے ہیں تو وھاٹس آپ پر اپنا نام اور شہر ک...
19/08/2026

نئی اٹالین کلاسز شروع ہونے کو ہیں
اگر آپ اٹلی میں ہیں اور اٹالین زبان سیکھنا چاہتے ہیں
تو وھاٹس آپ پر اپنا نام اور شہر کا نام میسج کردیں
دو پیکجز ہیں A0-A1-A2 جو بنیادی سے شروع کرنا چاہتے ہیں B1 نیشنیلٹی اپلائی کرنے کےلئے، جو پہلے سے بنیادی بول چال جانتے ہیں
خواتین اور فیملیز کےلئے الگ سے کلاس دستیاب ہے
وھاٹس آپ نمبر
351 031 1192

Nuove lezioni di lingua italiana sono pronteاٹالین لینگویج کورس نئی کلاسزبنیادی بول چال اور گرائمر۔ A0-A1-A2E B1 نیشنیلٹ...
16/08/2026

Nuove lezioni di lingua italiana sono pronte
اٹالین لینگویج کورس نئی کلاسز
بنیادی بول چال اور گرائمر۔
A0-A1-A2
E
B1 نیشنیلٹی کےلئے
ڈیمو کلاس کےلئے رابطہ کریں
WhatsApp +39 351 031 351 031 1192

اٹالین لینگویج کورس اردو پنجابی کمیونٹی کےلئے اٹالین زبان کا شمار انڈو یورپین زبانوں میں ہوتا ہے اور اردو کا بھی۔ اس لیے...
02/08/2026

اٹالین لینگویج کورس
اردو پنجابی کمیونٹی کےلئے اٹالین زبان کا شمار انڈو یورپین زبانوں میں ہوتا ہے اور اردو کا بھی۔ اس لیے اگر اپ اردو جانتے ہیں تو اپ کے لیے اٹالین سیکھنا بہت اسان ہے بشرطیکہ اپ کا ٹیچر بھی اردو جاننے والا ہو
ہمارے ٹیچر اردو پنجابی دونوں زبانوں پر عبور رکھتے ہیں۔ کلاس زوم پر ہوتی ہے اور اپ کی شمولیت لائیو ہوتی ہے یعنی اپ کی غلطیوں کی درستگی اگر کوئی چیز اپ کو سمجھ نہیں ارہی تو اس رکاوٹ کو دور کرنا یہ ٹیچر کا کام ہے۔
ہمارا سلیبس منسٹری کا ہے اپ اپنے روز مرہ بول چال کے علاوہ A2 اور B1 کے امتحانات بھی پاس کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات حاصل کرنے کے وھاٹس آپ پر رابطہ کرلیں
WhatsApp 351 031 1192

نیو اٹالین کورس اردو پنجابی کمیونٹی کےلئےاپنی ڈیمو کلاس کےلئے وھاٹس آپ پلیز351 031 1192
02/08/2026

نیو اٹالین کورس اردو پنجابی کمیونٹی کےلئے

اپنی ڈیمو کلاس کےلئے وھاٹس آپ پلیز
351 031 1192

11/07/2026

Italiano X urdu
اٹالین لینگویج پریکٹس
Easy Learning Method ELM
اردو اٹالین کورس




Raja Iftikhar Khan

پادووا کے قبرستان میں مسلمانوں کے لیے مخصوص جگہ: ایک تاریخی اور خوش آئند قدمپادووا کی بلدیہ نے قبرستان کے ضوابط میں ایک ...
07/07/2026

پادووا کے قبرستان میں مسلمانوں کے لیے مخصوص جگہ: ایک تاریخی اور خوش آئند قدم
پادووا کی بلدیہ نے قبرستان کے ضوابط میں ایک اہم اور مثبت تبدیلی کرتے ہوئے مسلمانوں کے لیے باقاعدہ مخصوص تدفینی جگہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف شہر میں رہنے والی مسلمان برادری کی مذہبی ضروریات کا احترام ہے بلکہ اس بات کا بھی اعتراف ہے کہ مسلمان آج پادووا کے معاشرے کا ایک اہم اور مستقل حصہ ہیں۔
ماضی میں بہت سے مسلمان اپنے عزیزوں کی میتیں تدفین کے لیے اپنے آبائی ممالک بھیجتے تھے، لیکن کورونا وبا نے یہ واضح کر دیا کہ ہر وقت ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ اسی لیے مقامی سطح پر اسلامی طریقے کے مطابق تدفین کی سہولت فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت تھی۔
نئے ضوابط کے تحت مسلمانوں کے لیے قبرستان میں ایک واضح اور مخصوص حصہ مختص کیا گیا ہے، جبکہ قبروں کی مدت 30 سال سے بڑھا کر 50 سال تک کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آخری رسومات اور تدفین سے متعلق دیگر قوانین کو بھی زیادہ آسان اور لچکدار بنایا گیا ہے۔
یہ فیصلہ بین المذاہب احترام، مساوات اور سماجی ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ امید ہے کہ اس سے مسلمان خاندانوں کو اپنے پیاروں کی تدفین کے وقت زیادہ سہولت، اطمینان اور عزت ملے گی۔
یہ کامیابی اس بات کی بھی یاد دہانی ہے کہ جب مختلف برادریاں، شہری نمائندے اور ادارے مل کر مثبت انداز میں کام کریں تو معاشرے کی حقیقی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ پادووا کی مسلمان برادری کے لیے یہ ایک اہم سنگِ میل ہے، جو آنے والی نسلوں کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

پاکستانی خواتین کے لیے ایک نیا اٹالین زبان  کا کورس اگر اپ اردو پنجابی بولتے ہیں اور اٹالین زبان سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ...
29/06/2026

پاکستانی خواتین کے لیے ایک نیا اٹالین زبان کا کورس
اگر اپ اردو پنجابی بولتے ہیں اور اٹالین زبان سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کورس اپ کے لیے ہو سکتا ہے
کلاس A0, A1, A2 پر مشتمل ہے

کلاس کا وقت صبح 10 بجے سے 11,30 بجے تک
نئی کلاس کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا۔
فری ڈیمو کلاس کےلئے رابطہ کرلیں
وھاٹس آپ
351 031 1192

Indirizzo

Venice
30100

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Italy Urdu update اٹلی اردو اپڈیٹ pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi