Grow Pakistan

Grow Pakistan Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Grow Pakistan, japan, Mexico City.

03/07/2026

ملتان کے سب سے مشہور میاں بیوی اور بیٹا جو ہر وقت آپ کو پورا ملتان گھومتے ہوۓ نظر آئینگے

مظفرگڑھ میں شدید حبس:::::::⛈️⛈️:::::::::::: کا::::::: آج آخری دنکل  رات سے بارش کا سسٹم کی انٹر ی ہوگی۔انشاء اللہ
01/07/2026

مظفرگڑھ میں شدید حبس:::::::⛈️⛈️:::::::::::: کا::::::: آج آخری دن
کل رات سے بارش کا سسٹم کی انٹر ی ہوگی۔انشاء اللہ

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی...
01/07/2026

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں، جس سے خریداروں میں دلچسپی بڑھنے کا امکان ہے۔

ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں عالمی مارکیٹ کے رجحان کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مزید رد و بدل ہو سکتا ہے۔

💬 کیا آپ کے خیال میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی آئے گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

لاہور کے علاقہ کاہنہ میں ایک گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کی چھت گِرنے سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 14 ہو گئیادھر پولیس ک...
01/07/2026

لاہور کے علاقہ کاہنہ میں ایک گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کی چھت گِرنے سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 14 ہو گئی
ادھر پولیس کے مطابق گھر میں قائم اس ٹیوشن سنٹر کی عمارت گرنے کے بعد مالک مکان سمیت دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے 33 پیسے فی کلو کمی کردی گئی، نئی قیمت 241 روپے 43 پیسے فی کلو مقرر، نوٹیفیکیشن
01/07/2026

ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے 33 پیسے فی کلو کمی کردی گئی، نئی قیمت 241 روپے 43 پیسے فی کلو مقرر، نوٹیفیکیشن

دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران نے ایک ٹرک کو روکا جس میں غیر قانونی گندم سمگل کی جا رہی تھی۔ پٹرولنگ افسران نے مذک...
01/07/2026

دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران نے ایک ٹرک کو روکا جس میں غیر قانونی گندم سمگل کی جا رہی تھی۔ پٹرولنگ افسران نے مذکورہ ٹرک بمعہ ڈرائیور کو تحویل میں لینے کے بعد متعلقہ محمکہ کو اطلاع دی۔ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی آمد پر بعد از قانونی کاروائی ڈرائیور بمعہ ٹرک کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ افسران کے حوالے کر دیا گیا۔

خانیوال میں گرین الیکٹرک بسوں کے سٹاپس کی تعمیر کا کام  اس سست روی دے چل رہا ہے کہ مجوزہ سٹاپس پر گزشتہ کئی دنوں سے زمین...
30/06/2026

خانیوال میں گرین الیکٹرک بسوں کے سٹاپس کی تعمیر کا کام اس سست روی دے چل رہا ہے کہ مجوزہ سٹاپس پر گزشتہ کئی دنوں سے زمین پر پڑے لوہے کے جنگلوں کو اب زنگ لگنا شروع ہو چکا ہے۔
کئی دنوں ان سٹاپس پر کوئی کام نہیں ہو رہا۔
گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے الیکٹرک بسیں تو خانیوال میں پہنچ چکی ہیں مگر سٹاپس کی تعمیر کا کام مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس کام کو جلد از جلد مکمل کروائیں۔ تاکہ عوام کے لئے اس سفری سہولت کا آغاز ہو سکے

شہر خانیوال City Khanewal
Deputy Commissioner Khanewal

🔥 خبردار! دبئی میں شدید گرمی سے گاڑیوں میں آگ لگنے کے لرزہ خیز واقعات!حکام کے مطابق معمولی غفلت بھی بڑے حادثے کا سبب بن ...
29/06/2026

🔥 خبردار! دبئی میں شدید گرمی سے گاڑیوں میں آگ لگنے کے
لرزہ خیز واقعات!

حکام کے مطابق معمولی غفلت بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ اپنی گاڑی کو بچانے کے لیے یہ احتیاط کریں:

گاڑی میں نہ رکھیں: لائٹر، پاور بینک، اسپرے اور سلنڈر۔

لازمی کریں: بیٹری، وائرنگ، اور کولنٹ کا باقاعدہ معائنہ۔

محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں!

11/06/2026

For the first time, investors will be able to buy shares in SpaceX as the company launches one of the largest IPOs in history. Led by Elon Musk, the company aims to raise billions to expand its space exploration projects, satellite networks, AI infrastructure and long-term plans for Mars colonisation. While supporters see a revolutionary future, critics question whether some of Musk’s ambitious goals can become reality. The historic share sale could reshape the global space industry and further boost Musk’s fortune.
AI-generated image for illustrative purposes only.

10/06/2026

ریسکیو جوانوں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا
۔واٹر پمپ کے 40 فٹ گہرے بور سے بلی کے بچے کو بحفاظت نکال لیا
ریسکیو 1122 خانیوال

Dirección

Japan
Mexico City
20000

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Grow Pakistan publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir