TaxilaUpdates

TaxilaUpdates hackers are Pakistani they were posting nude contents

TaxilaUpdates page is partially recovered all my followers are requested to follow my other page https://www.facebook.com/Taxilabaithak
as i will have limited post here until it is fully recovered.

ٹیکسلا میں یہ کون سی جگہ ہے؟ ٹیکسلا اپڈیٹستصویر میں دکھائی گئی جگہ ٹیکسلا (Taxila) میں حال ہی میں تعمیر کیا گیا کلاک ٹاو...
03/09/2026

ٹیکسلا میں یہ کون سی جگہ ہے؟ ٹیکسلا اپڈیٹس
تصویر میں دکھائی گئی جگہ ٹیکسلا (Taxila) میں حال ہی میں تعمیر کیا گیا کلاک ٹاور / گھنٹہ گھر چوک (Clock Tower Chowk) ہے۔
یہ نیا گھنٹہ گھر سڑک کے چوراہے پر خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے منصوبے کے تحت نصابی/مقامی چوک پر نصب کیا گیا ہے، جس کے ساتھ سائن بورڈ اور ارد گرد سڑک کی حالت اور جاری ترقیاتی کام نمایاں ہیں۔

30/08/2026
حلیم قریشی صاحب اب ہم میں نہیں رہے ۔۔۔۔۔  اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائےآپ کا آبائی گاؤں گا نگو جمعہ ٹیکسلا تھا اے منت...
18/08/2026

حلیم قریشی صاحب اب ہم میں نہیں رہے ۔۔۔۔۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے
آپ کا آبائی گاؤں گا نگو جمعہ ٹیکسلا تھا
اے منتظم ہستی, اک چھوٹی سی خواہش ہے
اس دن مجھے جینے دے, جس روز قضا آئے
😥😥😥😥
جدید اردو غزل کے ممتاز شاعر, محترم المقام جناب حلیم قریشی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے....
قریشی صاحب, ایک نہایت راست گو, وضع دار, اصول پسند اور ملنسار انسان تھے.... انہوں نے عمر بھر شعر و ادب کی خدمت کی... گزشتہ دنوں ان کو تمغہ امتیاز دیا گیا, جو بہت اچھی بات ہے لیکن وہ اس اعزاز سے کہیں بلند مقام کے حامل تھے... ان کی اچانک رحلت سے اردو ادب ایک عظیم شاعر اور انسان سے محروم ہو گیا ہے.... یہ خلا اب شاید پر نہ ہوسکے...
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ان کی حتمی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے..... آمین

https://youtu.be/LCtywdbm0xE    بریگیڈیئر جنرل جان نکلسنمارگلہ کی پہاڑوں پر ایک عظیم یادگار
16/08/2026

https://youtu.be/LCtywdbm0xE بریگیڈیئر جنرل جان نکلسن
مارگلہ کی پہاڑوں پر ایک عظیم یادگار

General John Nicholson Monument in Taxila history جان نکلسن کی مک...

14/08/2026

ٹیکسلا بریکنگ ۔
بائی پاس ٹیکسلا فائرنگ ایک خاتون قتل اسکی بیٹی زخمی۔
ٹیکسلا بائی پاس کے قریب خاتون قتل، بیٹی زخمی

جی ٹی روڈ ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 38سالہ خاتون مسماة ش م سکنہ فیصل ہلز ٹیکسلا جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کی 12 سالہ بیٹی اسمیہ زخمی ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ کار نمبر BWV-609 پر راولپنڈی جارہی تھی کہ بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم نے گاڑی روک کر خاتون پر فائرنگ کردی۔ دو گولیاں گردن پر لگنے سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی، جبکہ بیٹی حادثے کے باعث زخمی ہوئی جسے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔مقتولہ کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کردی گئی، جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش اور ملزم کی تلاش شروع کردی۔

14/08/2026

Dirección

Taxila Punjab
Taxila

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando TaxilaUpdates publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Organización

Enviar un mensaje a TaxilaUpdates:

Atajos

Compartir