Subhan PTI

Subhan PTI ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ بونیر

ہم بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جرنال صاحب کو
04/08/2025

ہم بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جرنال صاحب کو

وفاقی کابینہ کی منظوری، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف نے مبارک باد دے دی۔

مسلم لیگ ن اور ( جنرل )صاحب کو مبارک ہو
04/08/2025

مسلم لیگ ن اور ( جنرل )صاحب کو مبارک ہو

بیغیرتی کی انتہا پنجاب مریم نواز حکومت نے 5 اگست احتجاجی کال کی ایف آئ آر آج درج کی
04/08/2025

بیغیرتی کی انتہا پنجاب مریم نواز حکومت نے 5 اگست احتجاجی کال کی ایف آئ آر آج درج کی

03/08/2025

،باجوڑ جہاں 760 کھرب ڈالر کی اعلی کوالٹی سفید ماربل 6850 ملین ٹن کی مقدار میں موجود ہیں
باجوڑ کےاس قیمتی خطےپرعالمی قوتوں کی نظریں بھی لگی ہوئی ہیں مکہ مکرمہ اور فیصل مسجد اسلام اباد میں یہی ماربل لگےہوئےہیں جو 50 ٹمپریچرکو16 میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے
آج باجوڑ کی سرزمین کشت و خون کامنظر پیش کررہاہے

جمہوری لوگوں ابھی کچھ سمجھ آیا 👇👇
03/08/2025

جمہوری لوگوں ابھی کچھ سمجھ آیا 👇👇

02/08/2025
01/08/2025
01/08/2025

فیصل اباد انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا، شبلی فراز، کنول شوزب، رانا بلال اعجاز، چوہدری احمد چھٹہ سمیت شیخ راشد شفیق کو دس دس سال قید کی سزائیں سنا دی، مجموعی طور پر 108 افراد کو سزائیں سنائی گئی

جنہوں نے پریس کانفرنس کیے پارٹی چھوڑی ان کو بغیر عدالت اور ٹرائل کے بری،اور جنہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ان کو سزائیں، ان پ...
01/08/2025

جنہوں نے پریس کانفرنس کیے پارٹی چھوڑی ان کو بغیر عدالت اور ٹرائل کے بری،
اور جنہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ان کو سزائیں،
ان پر بھی نو مئی کے احتجاج کرنے پر ایف آئی آر درج ہوئے،
پھر ان لوگوں نے پریس کانفرنس کی،اور پارٹی چھوڑنے پر ان کے سارے گناہ معاف کر دیں،
کس قانون کے تحت؟ اس کا۔ جواب کسی کے پاس ہے

Address

Bukit Baru
75250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Subhan PTI:

Share