14/05/2026
پیربابا اور ضلع بونیر میں بجلی کی صورتحال..
4 دن سے بجلی کی سپلائی بند..
ماربل فیکٹریوں سمیت تمام کاروبار متاثر ..
ایک ماربل فیکٹری میں ایک بڑا پتھر ٹرک سے اتارا جارہا تھا کہ بجلی خراب ہوگئی.. اب 4 دن وہ پتھر ہوا میں معلق ہے