02/09/2026
پی ٹی آئی سویڈن کی جانب سے اسٹاک ہوم میں اہم پارٹی میٹنگ کا انعقاد
پی ٹی آئی OIC یورپ کے ڈپٹی سیکریٹری یاسر قدیر اور پی ٹی آئی برطانیہ کے صدر ملک عمران خلیل کی سویڈن آمد کے موقع پر پی ٹی آئی سویڈن کی جانب سے اسٹاک ہوم میں ایک اہم پارٹی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں پارٹی ممبران اور کارکنان نے شرکت کی۔