PML.N. Holland

PML.N. Holland PML(N) LOVERS

Happy 79th Independence Day of Pakistan ❤️🇵🇰🇵🇰🎂🎂🇵🇰🇵🇰❤️
13/08/2026

Happy 79th Independence Day of Pakistan ❤️🇵🇰🇵🇰🎂🎂🇵🇰🇵🇰❤️

پاکستان مسلم لیگ ن نیدرلینڈ (ہالینڈ) کے صدر فیصل منظور پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد نیدرلینڈ میں پی ایم ای...
08/08/2026

پاکستان مسلم لیگ ن نیدرلینڈ (ہالینڈ) کے صدر فیصل منظور پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد نیدرلینڈ میں پی ایم ایل ن نیدرلینڈز کے سینئر نائب صدر جاوید بٹ پیارا ، نائب صدر چوہدری سعید اور سیکرٹری جنرل عبدالباسط خان سے مقامی ریسٹورنٹ میں خصوصی ملاقات۔

آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا فیصلہ صرف میاں محمد نواز شریف ❤️ ❤️ کوئی اور نہیں بس شیر ❤️🐅🐅🐅🐅🐅❤️
04/08/2026

آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا فیصلہ صرف میاں محمد نواز شریف ❤️ ❤️
کوئی اور نہیں بس شیر ❤️🐅🐅🐅🐅🐅❤️

آزاد جموں و کشمیر میں 2 اگست 2026 کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شیر دھاڑے گا۔ انشاءاللہ ❤️🐅🐅🐅🐅❤️
01/08/2026

آزاد جموں و کشمیر میں 2 اگست 2026 کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شیر دھاڑے گا۔ انشاءاللہ ❤️🐅🐅🐅🐅❤️

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢 پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ کے پوری ٹیم کی طرف سے نیدرلینڈ(ہالینڈ ) کے ناٸب صدر سید رضوان احمد ...
31/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ کے پوری ٹیم کی طرف سے نیدرلینڈ(ہالینڈ ) کے ناٸب صدر سید رضوان احمد ضیاء کے بھتیجے کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢 صوبائی وزیر اور وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک صاحب کے برادر نسبتی...
31/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
صوبائی وزیر اور وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک صاحب کے برادر نسبتی ندیم ملک رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالٰی مغفرت نصیب فرمائیں، آمین 🤲

پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میر پور ڈویژن میں واضح برتری حاصل کی۔شیر آ نہیں رہ...
28/07/2026

پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میر پور ڈویژن میں واضح برتری حاصل کی۔
شیر آ نہیں رہا بلکہ شیر آ چکا ہے ❤️🇵🇰🇵🇰🐅🐅❤️

27/07/2026

آج آزاد جموں و کشمیر کے میر پور ڈویژن میں الیکشن ہے اور پاکستان مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گا۔انشاءاللہ
ٹھپے ٹپہ ٹھپہ شیر پہ ٹھپہ ❤️🐅🐅🐅🐅❤️

13/07/2026

GS Abdul Basit Khan and GS M.Ansar Butt ♥️🇳🇱🇵🇰🇩🇪♥️

Adres

The Hague

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer PML.N. Holland nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Organisatie

Stuur een bericht naar PML.N. Holland:

Snelkoppelingen

Delen