Poetry and Quotes

Poetry and Quotes Kontaktinformasjon, kart og veibeskrivelse, kontaktskjema, åpningstider, tjenester, stjerner, bilder, videoer og kunngjøringer fra Poetry and Quotes, Bibliotek, Hell.

مسئلہ یہ ہے کہ اگر آدمی پسندیدہ مستقبل تک پہنچنے کا سفر دیر سے شروع کرے تو اسے اُس مستقبل میں سمے بتانے کا بہت کم وقت مل...
23/02/2026

مسئلہ یہ ہے کہ اگر آدمی پسندیدہ مستقبل تک پہنچنے کا سفر دیر سے شروع کرے تو اسے اُس مستقبل میں سمے بتانے کا بہت کم وقت ملے گا۔

یقیناً ہم اُن لوگوں کے ہاتھوں شکست کھا گئے،جن کے بارے میں ہم خیر کا گمان رکھتے تھے ہماری شکستیں کبھی دشمنوں کی طرف سے نہ...
28/01/2026

یقیناً ہم اُن لوگوں کے ہاتھوں شکست کھا گئے،جن کے بارے میں ہم خیر کا گمان رکھتے تھے ہماری شکستیں کبھی دشمنوں کی طرف سے نہیں آئیں۔۔

"احمق لوگوں سے بحث کرنا آپ کے گال پر اترے ہوئے مچھر کو مارنے کی کوشش کے مترادف ہے۔ آپ اسے ماریں یا نہ ماریں، لیکن دونوں ...
16/01/2026

"احمق لوگوں سے بحث کرنا آپ کے گال پر اترے ہوئے مچھر کو مارنے کی کوشش کے مترادف ہے۔ آپ اسے ماریں یا نہ ماریں، لیکن دونوں صورتوں میں آپ اپنے آپ کو تھپڑ ماریں گے!"

جارج برنارڈ شا۔۔

اگر یہ کاغذ کا ٹکڑا ہوتا تو میں اسے پھاڑ دیتا۔ اگر یہ بوتل ہوتی تو میں اسے توڑ دیتا۔ اگر یہ دیوار ہوتی تو میں اسے گرا دی...
16/01/2026

اگر یہ کاغذ کا ٹکڑا ہوتا تو میں اسے پھاڑ دیتا۔ اگر یہ بوتل ہوتی تو میں اسے توڑ دیتا۔ اگر یہ دیوار ہوتی تو میں اسے گرا دیتا لیکن یہ میرا دل ہے۔

محمود درویش ( فلسطینی شاعر)

اگر آپ حل کا حصہ نہیں ہیں تو پھر آپ مسئلے کا حصہ ہیں ۔   افریقی کہاوت
25/12/2025

اگر آپ حل کا حصہ نہیں ہیں تو پھر آپ مسئلے کا حصہ ہیں ۔
افریقی کہاوت

زندگی کی کہانی کا سب سے مشکل کردار باپ کا ہے، یہ ذمہ داری باپ کے سوا کوئی نہیں نبھا سکتا۔
17/12/2025

زندگی کی کہانی کا سب سے مشکل کردار باپ کا ہے، یہ ذمہ داری باپ کے سوا کوئی نہیں نبھا سکتا۔

17/12/2025

خوبصورت کتابیں پڑھو ، عبادت کرو ، دنیا کی سیر کرو ، حسین ترین عورت سے عشق کرو ،اچھی موسیقی سنو ، اچھا رقص دیکھو ، بہترین سیگرٹ پیو ، خوش رہو اور مرجاؤ..❤️

بَرنارڈشا ایک سَڑَک سے گُزر رَہا تھا کہ اُسے پُرانی کِتابوں کی ایک دُکان نَظَر آئی۔ وہ دُکان میں داخِل ہو گیا اور مُختَل...
15/12/2025

بَرنارڈشا ایک سَڑَک سے گُزر رَہا تھا کہ اُسے پُرانی کِتابوں کی ایک دُکان نَظَر آئی۔ وہ دُکان میں داخِل ہو گیا اور مُختَلِف کِتابیں اُلَٹ پَلَٹ کر دیکھنے لَگا۔ اِتِّفاق سے اُس کی اپنی ایک ڈراموں کی کِتاب نَظر آئی۔ کِتاب کا ایک صَفحَہ ہی اُلٹا تھا کہ اُس نے اپنے ہی ہاتھ کا لِکھا ہُوا یہ جُملہ دیکھا: "جارج بَرنارڈشا کی طَرف سے خُلُوص کے ساتھ۔"
اُس نے وہ کِتاب اپنے ایک دوست کو کُچھ عَرصے قَبل تُحفے کے طَور پر دِی تھی۔ جارج بَرنارڈشا نے وہ کِتاب خَرِید لی اور پِھر اُس شَخص کو یہ لِکھ کر کِتاب بھیج دِی:
"جارج بَرنارڈشا کی طَرف سے دوبارہ خُلُوص کے ساتھ۔"

حُسینؑ آج بھی ہوتے تو میرے شہر کے لوگاُنہیں یزید کی بیعت کا مشورہ دیتے
15/12/2025

حُسینؑ آج بھی ہوتے تو میرے شہر کے لوگ
اُنہیں یزید کی بیعت کا مشورہ دیتے

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا. لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا.عمران احمد خان نیازی🔥
06/12/2025

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا.
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا.
عمران احمد خان نیازی🔥

دیتا نہیں تھا سایہ مگر رکھ لیا گیاایندھن بنے گا بوڑھا شجر، رکھ لیا گیاآنکھوں میں عمر بھر کی مسافت سمیٹ کرگھر جا رہا ہوں ...
05/12/2025

دیتا نہیں تھا سایہ مگر رکھ لیا گیا
ایندھن بنے گا بوڑھا شجر، رکھ لیا گیا

آنکھوں میں عمر بھر کی مسافت سمیٹ کر
گھر جا رہا ہوں مجھ کو اگر، رکھ لیا گیا

دنیا خوبصورت ہے، مگر اس میں ایک خامی ہے جسے انسان کہتے ہیں۔فریڈرک نطشے
05/12/2025

دنیا خوبصورت ہے، مگر اس میں ایک خامی ہے جسے انسان کہتے ہیں۔

فریڈرک نطشے

Adresse

Hell

Telefon

03459136336

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når Poetry and Quotes legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Kontakt Organisasjonen

Send en melding til Poetry and Quotes:

Del