PTI Scandinavia and Pakistan

PTI Scandinavia and Pakistan وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہو
(1)

21/08/2026

عمران خان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🌹🌹🌹🌹

21/08/2026

21/08/2026

عمران خان کا پرائیویٹ ہسپتال میں علاج پھر دیگر قیدی بھی ایسا مطالبہ کر سکتے عطا ٹر ٹر . آہو پھر دیکر قیدی بھی 50 روپے کے اشٹام پر لندن علاج کا مطالبہ کر سکتے 😂😂

21/08/2026

عمران خان کی مقبولیت دیکھ لو دنیا کے ہر بڑے نیوز چینل پر عمران خان کے ہسپتال منتقلی اور واپس اڈیالہ منتقلی کی خبر چل رہی ہے. عمران خان ہمیشہ زندہ باد

21/08/2026

وقت بدلے گا اور جب وقت بدلے گا ان کی چیخیں سننے والی ہونگی . کرسی سدا نہیں رہتی . کتنا ظلم کرو گے ظلم کی رات کی سویر ضرور ہوتی ہے. عمران خان ہمیشہ زندہ باد

20/08/2026
20/08/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف کی گئی نظرثانی درخواست رجسٹرار آفس سے واپس نظرثانی درخواست کے ساتھ جمع کرایا گیا فائل ورک نامکمل تھا

20/08/2026

عمران خان کو دشمن بھی بہت کم ظرف ملے ہیں جو اس کے علاج کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں. اپنے لیے ان کے علاج لندن میں ہوتے اور عمران خان الشفا میں بھی علاج نا کروائے . 😡

19/08/2026

ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے . “نذیر تارڑ “بےشرم لوگو تمہارا نواز شریف 50 کے اشٹام پر لندن بھاگ گیا تھا. کیا عمران خان کو پاکستان میں علاج کا حق نہیں ؟

17/08/2026

17 اگست 1988 ایک ڈکٹیٹر سے پاکستان کی جان چھوٹی تھی. انشااللہ موجودہ ڈکٹیٹر سے بھی پاکستان کی جلد جان چھوٹ جائے گی
آمین

Adresse

Oslo

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når PTI Scandinavia and Pakistan legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Snarveier

Del